ارشد چوہدری
محفلین
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ترا شکر کرتا ہوں اس پر خدایا
گناہوں سے مجھ کو جو تُو نے بچایا
--------
بہت لوگ دنیا میں ہیں دور تجھ سے
ترا فضل مجھ پر جو اپنا بنایا
---------
ملا زندگی میں سہارا جو تیرا
بھٹکنے سے مجھ کو اسی نے بچایا
-------------
کروں شکر رب کا میں جتنا بھی کم ہے
مرے دل کو اس نے جو مسکن بنایا
-----------------
مرے رب نے مجھ کو یہ توفیق بخشی
کسی کا حق تھا نہ میں نے دبایا
---------
مرے رب نے اتنا ہی اونچا کیا ہے
زمانے نے مجھ کو ہے جتنا گرایا
------------
خدا کی رہی مجھ پہ یہ مہربانی
کسی بھی قدم پر نہ مجھ کو بھلایا
---------
گرایا کئی بار دنیا نے مجھ کو
مجھے میرے رب نے ہے پھر سے اٹھایا
-------------
کرو شکر رب کا ہمیشہ ہی ارشد
تجھے اس نے اپنا ہے بندہ بنیا
-----------
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ترا شکر کرتا ہوں اس پر خدایا
گناہوں سے مجھ کو جو تُو نے بچایا
--------
بہت لوگ دنیا میں ہیں دور تجھ سے
ترا فضل مجھ پر جو اپنا بنایا
---------
ملا زندگی میں سہارا جو تیرا
بھٹکنے سے مجھ کو اسی نے بچایا
-------------
کروں شکر رب کا میں جتنا بھی کم ہے
مرے دل کو اس نے جو مسکن بنایا
-----------------
مرے رب نے مجھ کو یہ توفیق بخشی
کسی کا حق تھا نہ میں نے دبایا
---------
مرے رب نے اتنا ہی اونچا کیا ہے
زمانے نے مجھ کو ہے جتنا گرایا
------------
خدا کی رہی مجھ پہ یہ مہربانی
کسی بھی قدم پر نہ مجھ کو بھلایا
---------
گرایا کئی بار دنیا نے مجھ کو
مجھے میرے رب نے ہے پھر سے اٹھایا
-------------
کرو شکر رب کا ہمیشہ ہی ارشد
تجھے اس نے اپنا ہے بندہ بنیا
-----------