مبارکباد حمیرا بہنا کو ایک ہزار مراسلے مبارک باد!

نایاب

لائبریرین
محترم حمیرا عدنان بٹیا آپ کو ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔
اللہ سوہنا آپ کو یونہی حرف حرف آگہی بکھیرنے کی ہمت و توفیق سے نوازتا رہے آمین
بہت دعائیں
 
محترم حمیرا عدنان بٹیا آپ کو ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو ۔
اللہ سوہنا آپ کو یونہی حرف حرف آگہی بکھیرنے کی ہمت و توفیق سے نوازتا رہے آمین
بہت دعائیں
بہت بہت شکریہ انکل میں کیا اور میری بساط کیا
میں تو خود حرف حرف آگہی حاصل کر رہی ہوں
 
آخری تدوین:

لاریب مرزا

محفلین
بہت بہت شکریہ لاریب
ارے ہاں ناراض مت ہونا دوسری لڑیوں میں تھوڑا ہنسی مذاق ہے بس :)
ارے یہ کیا!! اس یاد دہانی کی مطلق ضرورت نہ تھی۔. آپ ہنسی مذاق کرتی ہیں تو اس یقین کے ساتھ کیا کریں کہ میں بھی اسے ہنسی مذاق کے زمرے میں ہی شمار کرتی ہوں۔ :)
 
ارے یہ کیا!! اس یاد دہانی کی مطلق ضرورت نہ تھی۔. آپ ہنسی مذاق کرتی ہیں تو اس یقین کے ساتھ کیا کریں کہ میں بھی اسے ہنسی مذاق کے زمرے میں ہی شمار کرتی ہوں۔ :)
کہیں کسی کاپی وغیرہ میں تو نہیں لکھ رہی بعد میں حساب کرو گی کتنے کا بنا ہنسی مذاق
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اپنے میاں سے کہتی ہوں کل سے آپ چھٹی لے لیں ہسپتال سے اور آیان کی دیکھ بھال بھی کریں اور گھر کی صفائی اور کھانا بھی تیار کریں اور مجھے ایک کمرے میں بند کر دیں تاکہ میں 100 پیغامات لکھ سکوں
یہ ٹھیک رہے گا:thumbsup:

اور آپ کو اجازت مل جائے گی :)
یہ تو پیغامات لکھنے کی بجائے محفل سے بھاگنے کی منصوبہ بندی زیادہ نہیں لگ رہی :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
Top