سید ذیشان
محفلین
جی عنوان میں “ہو” نہیں لکھنا تھا۔ اس کی جگہ ابتدائیہ کی جگہ بنتی ہے۔
جی عنوان میں “ہو” نہیں لکھنا تھا۔ اس کی جگہ ابتدائیہ کی جگہ بنتی ہے۔
بہت بہت شکریہ سید ذیشان بھائیحمیرا عدنان بہن نے 6000 مراسلے پورے کر لئے ہیں۔ تالیاں۔ اور مبارکبادیں۔
پس نوشت: پہلی مرتبہ اس قسم کی لڑی بنا رہا ہوں۔ کوئی بھول چوک ہو گئی ہو تو مبارک سلامت۔
شکریہ عدنان بھائیحمیرا عدنان بہن نے پچھلے دنوں میں اپنے چھ ہزار مراسلے مکمل کیے ،محفل میں تیرہویں سالگرہ کی تیاریوں کے حوالے سےگہماگہمی ہے ۔ فرقان احمد بھیا نے کسی لڑی میں حمیرا بہن کی مبارکبادی لڑی کھولنے کے حوالے سے محفلین کو توجہ بھی دلائی تھی ،خیر ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں بڑے شہروں کی شہرت میں اضافے کی وجہ بنتی ہیں ،تو ہم محفلین حمیرا بہن کو 6054 مراسلوں کی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور اُن سے یہ امید کرتے ہیں کہ اس واقعہ کو نظر انداز کرتے ہوئے اردو محفل فورم کی ترقی اور رونقیں بڑھانے میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کرتی رہیں گی۔اللہ کریم آپ کو سدا شاد و آباد رکھیں ،آمین
شکریہ نین بھائیہزاری منصب مبارک ہو
شکریہ چھوٹے خانبہت بہت مبارک ہو حمیرا عدنان صاحبہ
شکریہ احمد بھائیبہت بہت بہت مبارک ہو حمیرا آپ کو۔
عدنان بھائی، جو بات سب سے آخر میں درج کرنی تھی اُسے آپ نے لڑی کا عنوان بنا دیا۔ ایسی عجیب و غریب مبارکباد ہم نے پہلی بار دیکھی ہے۔
شکریہ سید عمران بھائیآپ کو مبارک ہو سسٹر!!!
شکریہ یاز بھائیماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو حمیرا عدنان جی۔
بہت بہت شکریہ جناببہت مبارک ہو حمیرا عدنان
شکریہ زیکمبارک ہو حمیرا