حناربانی اور بلاول بھٹو کے درمیان معاشقہ زرداری پریشان

Muhammad Qader Ali

محفلین
السلام علیکم
بھائی جان اور باجیاں
یہ کوئی بات نہ ہوئی
عشق ہی کررہا ہے نا۔
یا میڈیا کی غلط راہنمائی
ہم سب کے لئے یہ کوئی خبر نہیں ہے
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ویسے اگر ان کو یہ کام کرنا ہی تھا محبت والا تو پھر فراز کی بات مان لیتے
یہ کیا کہ سب سے بیاں دل کی حالتیں کرنی
فراز تجھ کو نہ آئیں محبتیں کرنی

جب پاکستان میں اتنا کچھ اندر کھاتے ہو جاتا ہے تو یہ کام بھی کر لیتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ارے بھئی آپ سب ان کا عشق ناکام ہونے پر کیوں مُصر ہیں؟ میں تو کہتا ہوں کہ ان کا عشق پروان چڑھے اور خوب چڑھے۔
 

عسکری

معطل
مجھے ایسا نہیں لگتا یہ میڈیا کا پروپیگینڈا بھی ہو سکتا ہے اور اگلوں کا بدلہ بھی ۔ جب تک کنفرم نہیں ہوتا اسے پھیلانا بری بات ہے :rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
اس کو ابھی پتہ نہیں ہے ناں کہ

دل آیا گدھی پے پری کیا چیز ہے

وہ تو پھر وزیر خارجہ، کیا ہوا اگر بلاول سے 11 سال بڑی ہے تو۔
 
Top