اصغر صاحب! عاطف بھائی نے واقعی بہت خوبصورتی سے مصوّر کیا ہے اسے .........نظم تو تھی ہی لاجواب، لیکن عاطف جی، آپ نے اس کو اپنے فن سے امر کردیا ہے۔ بہت عمدہ!!
احمد بھائی..........کیسی شاعری .......کون سی شاعریبہت خوب ۔۔۔ ۔! کلام بھی اور ڈیزائن بھی۔
اپنے فلک شیر بھائی شاعری بھی کرتے ہیں؟ خوب!
زبیر بھائی..........بار دگر تشکرزبردست جناب - لاجواب کلام باکمال مصوری
احمد بھائی..........کیسی شاعری .......کون سی شاعری
یہ آپ نے کیا کہہ ڈالا.........دائیں بائیں تو دیکھ لیتے.........کہیں کوئی ’’سخن ور‘‘تاک میں نہ بیٹھا ہو
عاطف بھائی کا شکریہ البتہ واجب ہے
آپ کی ذرہ نوازی ہے احمد بھائی............ایسی بھی کیا بات ہے۔ ہر وہ شخص جو حساس ہو، فہمِ رسا رکھتا ہو اور اپنے احساسات کو اظہار کا خوبصورت روپ دے سکتا ہو اُسے شاعر نہ کہیں تو اور کیا کہا جائے۔ ماشاءاللہ آپ میں یہ سب باتیں موجود ہیں۔
یہ اردو ویب کے فانٹ بینک میں موجود ہو گا؟جناب یہ فائز نستعلیق فونٹ ہے