فلک شیر

محفلین
سرما کی یخ پھینکتی ہوا
اور
گرما کی قہر برساتی لُو
روزِ ازل شاید
اِن دونوں کا انتساب
لڑکیوں کے نام کیا گیا تھا
جنہیں
دونوں میں سے ایک کی
زندگی بھر مہمانی کرنا ہوتی ہے
 

تلمیذ

لائبریرین
بالکل حقیقت، چیمہ صاحب۔
اسی تآثر کی حامل ایک خوبصورت نظم انور مسعود صاحب نے بھی لکھی تھی، میں جلد ہی اسے پنجابی فورم پر پوسٹ کروں گا۔
 
Top