حور ایک علامتی نام ہے

محسن جى

محفلین
ایک صاحب لکھتے ہیں کہ:
پہلے تو غامدی صاحب سے میرا صرف فکری اختلاف تھا…
پھر یوں ہوا کہ ایک دن ان کے سوال و جواب سیشن کا ایک حصہ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے:
حور ایک علامتی نام ہے۔ جنت میں اپنی بیوی ہی دوبارہ ملے گی
یہ سنتے ہی میرا ان سے فکری اختلاف ختم ہوا اور ذاتی دشمنی شروع ہو گئی"…
 
شمشاد

لائبریرین

ہونی بھی چاہیے۔
 
Top