حکومتِ سندھ نے کراچی میں 12 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کردیا

مغزل

محفلین
خبر جنگ اخبار
up37.gif
 
پی پی نے ہمیشہ اچھے کام ہی کیے ہیں
مگر اچھا تھا کہ گورنر سندھ، اس وقت کے وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ اور وسیم اختر کو گرفتار کرکے مقدمات چلائے جاتے۔
 

راشد احمد

محفلین
پیپلز پارٹی کا یہی تو کمال ہے

بی بی کی تحقیقات نہیں کرائی تو 27 دسمبر کو چھٹی دیدی
12 مئی کی تحقیقات نہیں کرائی گئی اور چھٹی دیدی گئی
 

مغزل

محفلین
جی ہاں میں اس وقت براہِ راست سی ایم صاحب کو ملاحظہ کررہا تھا، اسی موقع پر موجود تھا، ۔۔
 

مغزل

محفلین
ہڑتال ، قتل و غارت گری ، دھونس ، دھمکیاں، بھتہ خوری اور فسا د کے علاوہ حکومت (میں ایم کیو ایم بھی شامل ہے) کا کوئی کام نہیں۔
 
Top