x boy
محفلین
لیڈرز اور ایجنٹس مہمند، محسود اور انتہاد علی نے پنجابیوں اور پختونوں کو لڑانے سمیت مختلف علاقوں میں دھماکوں سے قبل ریکی کا ٹاسک سونپا تھا اور ایجنٹس کو امریکا پیسہ فراہم کرتا ہے
اس سے پہلے کراچی کے علاقے کورنگی میں بھی مختلف مدارس میں دھماکوں کے لئے ریکی کا کام کرتا رہا ہے تاہم اب ایجنٹس نے لاہور میں جامعہ منظور اسلامیہ کی ریکی کے لئے بھیجا جہاں ایک ہفتے بعد دھماکا کرنا تھا۔