حکومت طالبان کمیٹی کی آئندہ ملاقات میں جنگ بندی کا اعلان متوقع

x boy

محفلین


لیڈرز اور ایجنٹس مہمند، محسود اور انتہاد علی نے پنجابیوں اور پختونوں کو لڑانے سمیت مختلف علاقوں میں دھماکوں سے قبل ریکی کا ٹاسک سونپا تھا اور ایجنٹس کو امریکا پیسہ فراہم کرتا ہے

اس سے پہلے کراچی کے علاقے کورنگی میں بھی مختلف مدارس میں دھماکوں کے لئے ریکی کا کام کرتا رہا ہے تاہم اب ایجنٹس نے لاہور میں جامعہ منظور اسلامیہ کی ریکی کے لئے بھیجا جہاں ایک ہفتے بعد دھماکا کرنا تھا۔
 

نایاب

لائبریرین
ابھی شروع کیا ہے 200 پیچ ہیں جب ختم ہوگی تو ان شاء اللہ کوشش کرونگا۔
ابھی آپ نے شروع ہی کیا ہے، یعنی پڑھے بغیر ہی اپ اسکے اسقدر معتقد ہوگئے کہ پاکستان کے آئین کو کافرانہ قرار دے دیا اور ریفرنس کیلئے اس کتاب کے مطالعے کی ہدایت بھی کردی۔۔۔یعنی کہ۔۔۔۔؟؟؟
 

x boy

محفلین
ابھی آپ نے شروع ہی کیا ہے، یعنی پڑھے بغیر ہی اپ اسکے اسقدر معتقد ہوگئے کہ پاکستان کے آئین کو کافرانہ قرار دے دیا اور ریفرنس کیلئے اس کتاب کے مطالعے کی ہدایت بھی کردی۔۔۔ یعنی کہ۔۔۔ ۔؟؟؟
میں نے صرف پوسٹ کیا ہے تبصرہ بعد میں کرونگا۔۔
جیسا کہ سب کہتے ہیں لڈو کھاؤگے تو پتا چلے گا ، لیکن لڈو کے نام سے مٹھاس کا احساس ہوتا ہے
 
میں نے صرف پوسٹ کیا ہے تبصرہ بعد میں کرونگا۔۔
جیسا کہ سب کہتے ہیں لڈو کھاؤگے تو پتا چلے گا ، لیکن لڈو کے نام سے مٹھاس کا احساس ہوتا ہے
ہمارے کالج کے دنوں میں ایم اے او کالج کے چند لڑکوں نے گدے کی لید اور شیرے کو مکس کرکے کشھ لدو بنا کر وہاں کے کونسلر کو چکھا دئیے تھے۔۔۔خیال رکھئیے گا دونوں لڈوں میں مٹھاس بھی ایک جیسی ہوسکتی ہے اور رنگ بھی ایک جیسا۔۔۔۔
 

x boy

محفلین
ہمارے کالج کے دنوں میں ایم اے او کالج کے چند لڑکوں نے گدے کی لید اور شیرے کو مکس کرکے کشھ لدو بنا کر وہاں کے کونسلر کو چکھا دئیے تھے۔۔۔ خیال رکھئیے گا دونوں لڈوں میں مٹھاس بھی ایک جیسی ہوسکتی ہے اور رنگ بھی ایک جیسا۔۔۔ ۔
بعد میں معلوم ہوا ہوگا کہ اس کالج میں خبیثوں کی کمی نہیں۔ جواپنے استادوں کے ساتھ اچھا نہیں کرسکتے جو کے ماں باپ کی طرح ہوتے ہیں۔
 
بدتمیزی اور زیادتی کسی کے ساتھ بھی کی جائے وہ زیادتی ہی ہوتی ہے بدتمیزی ہی ہوتی ہے
بالکل درست بات ہے۔۔اسی لئے عرض کیا ہے کہ جہالت اور گمراہی جہالت و گمراہی ہی ہوتی ہے چاہے وہ ایمن الظواہری کے قلم سے نکلی ہو یا کسی اور کے۔۔ذرا کتاب پرھ لیجئے پھر بات کرلیں گے۔
 

x boy

محفلین
بالکل درست بات ہے۔۔اسی لئے عرض کیا ہے کہ جہالت اور گمراہی جہالت و گمراہی ہی ہوتی ہے چاہے وہ ایمن الظواہری کے قلم سے نکلی ہو یا کسی اور کے۔۔ذرا کتاب پرھ لیجئے پھر بات کرلیں گے۔
یہ تو پڑھنے کے بعد معلوم ہوگا، پہلے سے کیسے فیصلہ کرلیں،، میں آپ سے کبھی ملا نہیں ہو، میں کیسے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کیسے ہو۔۔
 
یہ تو پڑھنے کے بعد معلوم ہوگا، پہلے سے کیسے فیصلہ کرلیں،، میں آپ سے کبھی ملا نہیں ہو، میں کیسے کہہ سکتا ہوں کہ آپ کیسے ہو۔۔
لیکن آپ نے تو کتاب پڑھے بغیر پہلے ہی فیصلہ کرلیا کہ اس کتاب سے آپکو شرح صدر ہوگیا ہے کہ پاکستان کا آئین کافرانہ ہے اور یہ کہ ہر شخص کو اس کتاب کا مطالعہ کرنا چاہئیے۔۔۔کیوں جی؟ِ
 

اسلامی دستور سمجھے جانے والے آئین پاکستان کا شریعت کی روشنی میں محاکمہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بقلم:تنظیم القاعدہ ڈاکٹر ایمن الظواہری(حفطہ اللہ)

اس کتاب میں اسلامی دستور سمجھے جانے والے آئین پاکستان کے شریعت اسلامیہ کے تضادات کو کتاب و سنت کی روشنی میں واضح کیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں رہنے والے مسلمانوں کو اس حقیقت کا ادراک ہو سکے کے مزکورہ بالا دستور اسلامی نہیں بلکہ خالص کافرانہ ہے ۔۔۔

کتاب کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں ۔۔
https://www.box.com/shared/1llz6ogyap


https://www.box.com/shared/1llz6ogyap
 
Top