زیک
مسافر
ایک دن اور لیٹ کر دیتے تو کیا ہی بات تھی!اب نہیں ہے۔ یہ تاریخ تبدیل ہو چکی ہے۔ اب ملک گیر پہیا جام 18 دسمبر کو ہوگا!
ایک دن اور لیٹ کر دیتے تو کیا ہی بات تھی!اب نہیں ہے۔ یہ تاریخ تبدیل ہو چکی ہے۔ اب ملک گیر پہیا جام 18 دسمبر کو ہوگا!
19 دسمبر کو کیا سانحہ پیش آیا تھا؟ ہٹلر کی پیدائش؟ایک دن اور لیٹ کر دیتے تو کیا ہی بات تھی!
آؤ جیاب نہیں ہے۔ یہ تاریخ تبدیل ہو چکی ہے۔ اب ملک گیر پہیا جام 18 دسمبر کو ہوگا!
" بھوکا بنگالی " جو اپنی جان مار کر " پٹ سن " اگاتا تھا اور مغربی پاکستان کے سرمایہداروں کی تجوریاں بھرتے خود " سادہ چاول پر مچھلی " رکھ کھاتا تھا ۔یہ تو بہت مبارک دن ہے
جیسے نورا شریف نے 4 حلقوں میں دھاندلی کی تحقیقات رکوا کر سیاسی پختگی کا اثبوت دیا ہےآؤ جی
سیاسی پختگی کا ایک اور مظاہرہ
مطلب یہ طے ہے کہ اگر آپ عمران کے ساتھ نہیںجیسے نورا شریف نے 4 حلقوں میں دھاندلی کی تحقیقات رکوا کر سیاسی پختگی کا اثبوت دیا ہے
تو آپ کس کے ساتھ ہیں آپ خود وضاحت فرمادیجیے۔ آپ اگر یہ کہیں کہ آپ کسی کے ساتھ نہیں تو پھر یہ بے مثال اور کمال ہی جواب ہوگا۔مطلب یہ طے ہے کہ اگر آپ عمران کے ساتھ نہیں
تو آپ نواز کے ساتھ ہیں ۔
واہ واہ #پی ٹی آئی لوجک
اگر آپ دھاندلی کیساتھ ہیں تو یقیناً نورے کے ساتھی ہیںمطلب یہ طے ہے کہ اگر آپ عمران کے ساتھ نہیں
تو آپ نواز کے ساتھ ہیں ۔
واہ واہ #پی ٹی آئی لوجک
جس طرح آپ کا یہ خیال ہے کہ آپ کے لیڈر کی بے سروپا باتوں پر اعتراض کرنے والے نواز شریف یا زرداری کے حمایتی ہیں اور آپ اپنی طرف سے ایسا جواب دے کر ان کو لاجواب کر دیتے ہیں ایسی ہی ایک منطق پاکستان میں بسنے والے پاکستانیوں کی بهی ہے کہ جو سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر کسی اور معاشرے میں جا بسے ہوں انہیں پاکستانی عوام یا خواص کے بارے میں فتوے جاری کرنے کا کوئی حق نہیں.جی بالکل۔ شریف برادران اور زرداری خاندان تو جیسے دودھ کے دھلے فرشتے ہیں۔ حکومت انہی کے پاس رہنی چاہئے کہ امیر المؤمنین بننے کا خواب انہی کو تھا 13ویں اور 14ویں آئینی ترامیم کے بعد
ایک اور لایعنی مراسلہ
عمران خان کو بھی تو فری ہینڈ دیکر پچھتا رہی ہے۔ عدالت برائے انسداد دہشتگردی نے تو کئی ہفتے قبل جناب عمران خان کو اشتہاری قرار دیکر انکی گرافتاری کا مطالبہ کر رکھا ہے اور وارنٹ گرفتاری بھی حکومت کو بھیج دیئے ہیں جن پر آج تک عمل در آمد نہیں ہو سکے۔ آخر یہ حکومت عمران خان سے اتنا ڈرتی کیوں ہے؟ کیا بھاری مینڈیٹ چرانے کی وجہ سے ایسی صورتحال ہو گئی ہے
عمران خان تو بیچارا اب کہیں جاکر ناکام ہونا شروع ہوا ہے۔ یہ نااہل حکومت تو اسی دن ناکام ہو گئی تھی جب دھاندلی کے ذریعے حکومت میں آئی تھی
ابن رضا بھائی آپ کی شروع کی باتیں اپنی جگہ درست ہیں لیکن آخری جملے سے مجھے حال ہی پڑهے ایک آرٹیکل کا خیال آ گیا. ممکن ہو تو نومبر 2014ء میں Herald میں چھپنے والے آرٹیکل 'Personnel Grooming' پڑهیے گا. اس میں پی ٹی آئی کے ایک عہدیدار کی کہانی بهی شامل ہے جو شاید اس مضمون کو پڑھنے کے قابل ہونے کی ضمانت دے سکے.یہاں سوچیں کہ اگر پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ نے کہیں جانا ہوتا اور مدرسے کے طلبہ یوں روڈ بند کردیتے تو پھر پنجاب پولیس کیا گُل کھلاتی راستے کھلوانے کے لیے ؟ ابھی بھی یہ کہتے ہیں کہ کے پی کے میں کیا تبدیلی آئی ہے۔ کم از کم پولیس کو وہاں اپنے اشاروں پر نچایا نہیں جا رہا۔
جس طرح آپ کا یہ خیال ہے کہ آپ کے لیڈر کی بے سروپا باتوں پر اعتراض کرنے والے نواز شریف یا زرداری کے حمایتی ہیں اور آپ اپنی طرف سے ایسا جواب دے کر ان کو لاجواب کر دیتے ہیں ایسی ہی ایک منطق پاکستان میں بسنے والے پاکستانیوں کی بهی ہے کہ جو سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر کسی اور معاشرے میں جا بسے ہوں انہیں پاکستانی عوام یا خواص کے بارے میں فتوے جاری کرنے کا کوئی حق نہیں.
واقعی؟؟؟؟ملک چھوڑنے کا یہ مطلب کہاں سے آگیا کہ یہاں رہنے والوں سے ناطا ہی توڑ لیا جائے؟ یہ سچ ہے کہ ہم پاکستانی بیرون ممالک میں مقیم ہیں اور ہمارے ہی بھیجے ہوئے مال سے پاکستانی معیشت چل رہی ہے۔ اوپر سے یہ طعنے دینا کہ چونکہ ہم یہاں رہتے نہیں اسلئے ہمیں پاکستانی معاملات میں دخل اندازی کا کوئی حق نہیں، ایسا ہی جیسے پاکستان میں بیٹھ کر امریکی خارجہ پالیسی میں سے کیڑے نکالے جائیں اور جنکی وہاں بہتات ہے
http://www.dawn.com/news/1075799
کیا اسمیں کوئی شک و شبہ باقی ہے کہ بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی جو ہر سال اپنے وطن عزیز کو ارب ہا ڈالرز بھجواتے ہیں کی اکثریت تحریک انصاف کیساتھ ہے؟ یہ دھرنے، جلسے اور اب پہیا جام کرنے کا خرچا ہم جیسے بیرون ملک میں مقیم پاکستانی نہیں دے رہے تو اور کون دے رہا ہے؟واقعی؟؟؟؟
بہت احسان ہے ان 'پیسہ بھیجنے والوں کا' جن کے دم سے پاکستانی 'معیشت چل رہی ہے'. جو یہاں بیٹھے ہیں ان میں صرف پی ٹی آئی کے حمایتی ہیں جن کی وجہ سے پاکستان چل رہا ہے. جو ان کی مخالفت کرتے ہیں وہ چونکہ غدار بهی ہیں اور کرپٹ بهی اس لیے ان کی وجہ سے 'معیشت رکی ہوئی ہے'. اب اس معیشت کو ملک چھوڑ کر جانے والے خصوصاً وہ جو دوسرے ممالک کی شہریت لیے پورے خاندان سمیت وہاں رہ رہے ہیں ، چندہ دے کر نہ چلاتے تو ہمارا کیا بنتا.
ویسے مجھے آپ کا جواب پڑھ کر حیرت اس لیے بهی نہیں ہوئی کہ مجھے اندازہ تھا آپ تبصرے کو کیا سمجهیں گے اورجواب میں کیا لکھیں گے .
کون سے ارب ہا ڈالرز؟ مبالغہ آرائی اچھی بات ہے لیکن اتنی بهی نہیں ہونی چاہئیے. دوسری بات کے لیے متفق ہوں. اس سے بڑا المیہ کیا ہو گا کہ اس وقت ملک میں پھیلی افراتفری اور عام لوگوں کی روزمرہ مشکلات کو بڑھاوا دینے میں ہمارے بیرون ملک 'بسے' 'دردمند' سابقہ ہموطن ہی بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں.کیا اسمیں کوئی شک و شبہ باقی ہے کہ بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی جو ہر سال اپنے وطن عزیز کو ارب ہا ڈالرز بھجواتے ہیں کی اکثریت تحریک انصاف کیساتھ ہے؟ یہ دھرنے، جلسے اور اب پہیا جام کرنے کا خرچا ہم جیسے بیرون ملک میں مقیم پاکستانی نہیں دے رہے تو اور کون دے رہا ہے؟
کون سے ارب ہا ڈالرز؟ مبالغہ آرائی اچھی بات ہے لیکن اتنی بهی نہیں ہونی چاہئیے.
کونسی مبالغہ آرائی؟
یہ تو عام لوگوں کو دھاندلی اور الیکشن بےظابطگیاں قبول کرنے سے قبل سوچنا چاہئے تھا نا۔ ہو سکتا ہے انکے لئے سب ایسے ہی چلتا ہے اور چلتے رہنا چاہئے ٹھیک ہو البتہ عمران ایک کھرا انسان ہے۔ وہ تو تب تک نہیں رکے گا جبتک سابقہ الیکشن کا احتساب نہیں ہو جاتا۔ اگر یہ معمول کی دھاندلی کا احتساب 1977 کے الیکشن میں بھٹو صاحب کروا دیتے تو ملک کو مارشل لاء کا منہ نہ دیکھنا پڑتا:دوسری بات کے لیے متفق ہوں. اس سے بڑا المیہ کیا ہو گا کہ اس وقت ملک میں پھیلی افراتفری اور عام لوگوں کی روزمرہ مشکلات کو بڑھاوا دینے میں ہمارے بیرون ملک 'بسے' 'دردمند' سابقہ ہموطن ہی بنیادی کردار ادا کر رہے ہیں.
یہ ارب ہا ڈالر پاکستانی بینکوں میں جاتے ہیں اور آپکی معیشت کو مضبوط کرتے ہیں۔ جبکہ آپکے جعلی وزیر اعظم کا جعلی فائننس منسٹر حوالے کے ذریعے لوٹ مار کا پیسا ملک سے باہر بھجواتا ہے۔ اسکا پرانا افی ڈیویٹ دیکھ لیں اگر اثبوت درکار ہوںآپ اور آپ جیسے درد مند اپنے اس کارنامے پر فخر کیجیے اور مزید 'ارب ہا ڈالرز' اپنے لیڈران کو بھیجیے تا کہ ایک عام پاکستانی کی زندگی مزید مشکل ہو کیونکہ اس کا قصور یہ ہے کہ وہ ارب ہا کیا ایک 'ڈالر' بهی پاکستان کو نہیں دے رہا.
یعنی آپ یہ کہہ رہی ہیں کہ نوجوانوں پر انکے والدین کی تربیت کا کوئی اثر نہیں جو عمران خان کا اثر ہو چلا ہے؟ بدزبانی تو بھٹو، نواز اور زرداری بھی کرتے رہے ہیںاور اس بات پر بهی فخر کیجیے کہ آپ کے بھیجے خرچے کی وجہ سے ہی پاکستانی نوجوان اور بچے اس قدر نعستلیق زبان سیکھ رہے ہیں کہ آپ کے لیڈران کی طرح وہ بهی 'اوے' سے اپنی بات کا آغاز کرتے ہیں.
کونسی مبالغہ آرائی؟
یہ تو عام لوگوں کو دھاندلی اور الیکشن بےظابطگیاں قبول کرنے سے قبل سوچنا چاہئے تھا نا۔ ہو سکتا ہے انکے لئے سب ایسے ہی چلتا ہے اور چلتے رہنا چاہئے ٹھیک ہو البتہ عمران ایک کھرا انسان ہے۔ وہ تو تب تک نہیں رکے گا جبتک سابقہ الیکشن کا احتساب نہیں ہو جاتا۔ اگر یہ معمول کی دھاندلی کا احتساب 1977 کے الیکشن میں بھٹو صاحب کروا دیتے تو ملک کو مارشل لاء کا منہ نہ دیکھنا پڑتا:
http://en.wikipedia.org/wiki/Pakistani_general_election,_1977
یہ ارب ہا ڈالر پاکستانی بینکوں میں جاتے ہیں اور آپکی معیشت کو مضبوط کرتے ہیں۔ جبکہ آپکے جعلی وزیر اعظم کا جعلی فائننس منسٹر حوالے کے ذریعے لوٹ مار کا پیسا ملک سے باہر بھجواتا ہے۔ اسکا پرانا افی ڈیویٹ دیکھ لیں اگر اثبوت درکار ہوں
یعنی آپ یہ کہہ رہی ہیں کہ نوجوانوں پر انکے والدین کی تربیت کا کوئی اثر نہیں جو عمران خان کا اثر ہو چلا ہے؟ بدزبانی تو بھٹو، نواز اور زرداری بھی کرتے رہے ہیں
و علیکم السلاممجھے بهی ابھی وہ انکل اور ان کی نصیحت یاد آ گئی. اس لیے 'السلام علیکم'.
ابرار الحق