حکومت پاکستان کا سمارٹ لاک داؤن کا فیصلہ عمر سیف کے دیے ہوئے حل پر، جس کے بعد اس کو گالیوں کا سامنا

ابن آدم

محفلین
عمر سیف نے جب سمارٹ لاک داؤن پر ٹویٹ کیا تو حسب معمول تحریک انصاف کے لوگ اس کو گالیاں دینے لگ گئے

عمر سیف کے کمپنی survey auto کو حکومت پاکستان نے سمارٹ لاک داؤن کے لئے اپنے سسٹم کے ذریعہ حل دینے کی باقاعدہ درخواست دی جس کے بعد اس نے سسٹم جو کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور حساب کے پیچیدہ فارمولے کی بنیاد پر اس کو جانچتا ہے.

اس پر کووڈ پر پرائم منسٹر کے فوکل پرسوں ڈاکٹر فیصل نے بھی ڈاکٹر عمر سیف تعریف کر دی

لیکن پھر بھی یہ لوگ بس نہیں ہوئے
 
جاسم محمد

تو آپ کیا چاہتے ہیں ان تحریک انصاف کے ٹرولز پر پابندی لگا دی جائے؟ کیونکہ سوشل میڈیا پر گالیاں تو دیگر جماعتوں کے ٹرولز بھی ٹھیک ٹھاک دیتے ہیں
 
جاسم محمد

محفلین
عمر سیف نے جب سمارٹ لاک داؤن پر ٹویٹ کیا تو حسب معمول تحریک انصاف کے لوگ اس کو گالیاں دینے لگ گئے

عمر سیف کے کمپنی survey auto کو حکومت پاکستان نے سمارٹ لاک داؤن کے لئے اپنے سسٹم کے ذریعہ حل دینے کی باقاعدہ درخواست دی جس کے بعد اس نے سسٹم جو کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور حساب کے پیچیدہ فارمولے کی بنیاد پر اس کو جانچتا ہے.

اس پر کووڈ پر پرائم منسٹر کے فوکل پرسوں ڈاکٹر فیصل نے بھی ڈاکٹر عمر سیف تعریف کر دی

لیکن پھر بھی یہ لوگ بس نہیں ہوئے
عام ٹرولز کو ایک طرف رکھیں۔ یہ دیکھیں آپ کے جمہوریت پسند سینئر صحافی طلعت حسین اپنے سے مخالف رائے رکھنے والے جونئیر صحافی (جن کا تجزیہ بالکل درست ثابت ہوا) کو کن الفاظ میں یاد کر رہے ہیں۔
 
دوست

محفلین
اردو محفل کے دو نیوز سپامرز کا باہمی مقابلہ
نوٹ: سینئر نیوز سپامر پچھلی آئی ڈی معطل ہونے کی وجہ سے نئی (اور جعلی) آئی ڈی سے یہ کارِ خیر سرانجام دیتے ہیں۔
 
یہ سارا مسئلہ رانجھے کا ہے، راضی کرنے کو کئی جتن کرنے پڑتے ہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
اردو محفل کے دو نیوز سپامرز کا باہمی مقابلہ
نوٹ: سینئر نیوز سپامر پچھلی آئی ڈی معطل ہونے کی وجہ سے نئی (اور جعلی) آئی ڈی سے یہ کارِ خیر سرانجام دیتے ہیں۔
ہم سمجھتے تھے کہ عارف کریم ہی اس فیلڈ کا بے تاج بادشاہ ہے لیکن اب یہ نیا ٹرول عارف کی ٹکر کا آیا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ دونوں "باہمی احترام" کی پالیسی پر گامزن ہیں۔ :)
 
اللہ کرے اک جیالہ آ جائے کہیں سے۔ پھر میں ٹویٹر، فیس بک کھاتہ پکا پکا بند کردوں گا۔
 
Top