اچھا ان طالبان کی دھڑے بندی ویسی ہی ہوئی جیسا کہ ایم کیو ایم ، متحدہ اور حقیقی میں ہوئی تھی ، اور آج تک ایم کیو ایم اپنا سر پیٹنے ہیں ،
یہ کیا ہؤا ، کیسے ہؤا ، کب ہؤا، کیوں ہؤا ، جب ہؤا ، تب ہؤا ، او چھوڑو یہ نہ پوچھو۔۔۔
ویسے ہی غارت کرے ، جیسا کہ آجکل ایم کیو ایم والے کراچی کا کررہے ہیں ؟؟؟یہ ویسی نہیں ہے جیسا کہ آپ نے اوپر ذکر کیا ہے۔۔
لیکن طالبان کے ٹوٹنے سے بہت سے رو رہے اور ذکر کسی اورکا کرکےاپنے دل کو تسلی دے رہے ہیں۔۔ اپنے افسوس کو چھپانے کا پرانا انداز اپنانے سے کچھ نہیں ہوتا۔۔
اللہ رب العزت طالبان اور طالبان کے ہمدردوں کو غارت کرے گا ان کے ہی لوگوں کے ذریعے انشاء اللہ۔
شکریہ
سرپھرا
لکھتے خوب ہو لیکن کبھی کبھار آپکی وجہ سے دوسرے سرپیٹتے ہیں۔
۔
کراچی اور کراچی والوں اور کراچی والے جس ملک کے باشندے ہیں اس ملک کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔۔ لیکن ہمدردانِ طالبان اور طالبان کو طالبان کے لوگ ہی ختم کریں گے انشاء اللہویسے ہی غارت کرے ، جیسا کہ آجکل ایم کیو ایم والے کراچی کا کررہے ہیں ؟؟؟
شکریہ
کیمرہ ہوتا ، تو انکو روتے بھی دیکھ لیتے ۔۔۔ ہا ہا ہا ۔۔۔ ۔
جیسا کہ کالے الو ، الطاف کے بارے میں بولا جاتا ہے ، تو ایم کیو ایم والوں کے روتے روتے ناک بہنے لگتی ہے ، ویسا ہی نا ؟؟ہی ہی ۔۔ میں نے ہمدردان طالبان کا ذکر چھیڑا اور طالبان سے ہمدردی رکھنے والے سر پختے ہوئے ادھر آگئے۔
محفل میں کسی کیمرے کی ضرورت نہیں۔۔بس طالبان کے ہمدردوں کو ان کے بڑوں کے بارے میں بتاؤ تو پھر روتے ہوئے کسی اور ذکر شروع کردیتے ہیں ہر لڑی میں۔۔
کاشفی ، انیس بھائی آپ سے بار بار درخواست کررہے ہیں کہ ایم کیو ایم والوں کی دم میں سے پاؤں ہٹا لے تو ہٹاتے کیوں نہیں؟ آپ کو اپنے لوگوں کا خیال ہے کہ نہیں؟کاشفی ۔ آپ بار بار کچھ لوگوں کی دموں پر پاؤں رکھ دیتے ہیں۔۔۔
جیسا کہ ایم کیو ایم کا ہونے جارہا ہے، ان شاء اللہ ؟؟؟غیرضروری بات کرنے سے کوئی فائدہ نہیں ۔۔۔ ہوگا وہی جو اللہ کو منظور ہے ۔۔یعنی طالبان اور طالبان سے ہمدردی رکھنے والوں کا طالبان کے ہاتھوں اختتام ۔۔اور بہت بھیانک انجام۔۔انشاء اللہ۔
کاشفی ، انیس بھائی آپ سے بار بار درخواست کررہے ہیں کہ ایم کیو ایم والوں کی دم میں سے پاؤں ہٹا لے تو ہٹاتے کیوں نہیں ، آپ کو اپنے لوگوں کا خیال ہے کہ نہیں