حکیم خالد کی تحریر ’’آپ تھکے تھکے کیوں ہیں؟‘‘کا ماہنامہ عبقری اگست میں سرقہ۔۔۔

باباجی

محفلین
کچھ دن پہلے میری ایک عزیزہ کراچی سے آئیں تھی
تو ان کےلیئے میں نے جب عبقری والوں سے وقت لینا چاہا تو پتا چلا کہ اگلے چھ مہینے تک کوئی وقت نہیں ہے
پھر مجبوراً میں نے طریقہ پاکستانی کے تحت سفارش لگائی تو دو دن بعد کا وقت ملا
حکیم طارق محمود صاحب واقعی میں بہت قابل حکیم ہیں
لیکن وہ زیادہ تر اپنے کمرے میں ہی ہوتے ہیں ۔۔۔
میں ان کی حمایت نہیں کر رہا جو میرا ذاتی تجربہ ہے وہ بیان کر رہا ہے ہوں
باقی اللہ ہی جانے کون بشر ہے
 
فاتح

لائبریرین
یعنی میں بھی کہیں سے کچھ چوری کر کے ان کے میگزین میں چھپوا سکتی ہوں۔ اردو محفل سے ہی کچھ کاپی کر لیتی ہوں ۔ ان کی ویب سائٹ پر روحانی عطر اور برکت والی تھیلی آن لائن منگوانے کا بھی بندوبست ہے۔ بدلے میں یہ چیزیں منگوا لوں گی۔ :daydreaming:
اور وہ روحانی عطر لگانے کے بعد کم از کم انسان تو آپ کے قریب کوئی نہیں بچے گا۔۔۔ سب اس کی بدبو سے بھاگ جائیں گے۔۔۔ پھر آپ ہوں گی اور جنات، دیو، پریاں، چڑیلیں، روحیں اور بد روحیں
پھر ہم آپ کی خدمت اقدس میں درخواست کیا کریں گے کہ بی بی جی! یہ ذرا فلانے کو کالے پیلے علم سے کُٹ لگوا کے لال نیلا تو کر دیں۔۔۔ :laughing:
 
فاتح

لائبریرین
عبقری کے فیس بک پیج پر ۔۔۔ ۔۔اردو محفل کی اس پوسٹ کا لنک اور متوجہ کرنے کےلئے توجہ دلاؤ نوٹس کے تمام کمنٹس ۔۔۔ ۔۔۔ واقعی ۔۔۔ ۔جنات ۔۔۔ کوہ قاف لےجا چکے۔۔۔ ۔۔
فاتح جی ۔۔۔ ۔۔۔ آپ کی بات تو درست ثابت ہوئی۔۔۔ ۔۔۔ ۔آپ تو ’’بڑے پہنچے ہوئے ‘‘ نکلے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جنات شنات قسم کی مخلوق میرے آگے کیا بیچتی ہے؟ سب بالکے ہیں اپنے۔۔۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
اور وہ روحانی عطر لگانے کے بعد کم از کم انسان تو آپ کے قریب کوئی نہیں بچے گا۔۔۔ سب اس کی بدبو سے بھاگ جائیں گے۔۔۔ پھر آپ ہوں گی اور جنات، دیو، پریاں، چڑیلیں، روحیں اور بد روحیں
پھر ہم آپ کی خدمت اقدس میں درخواست کیا کریں گے کہ بی بی جی! یہ ذرا فلانے کو کالے پیلے علم سے کُٹ لگوا کے لال نیلا تو کر دیں۔۔۔ :laughing:

واقعی؟۔ میں تو پوری فرنچائز کھول سکوں گی پھر تو۔:openmouthed:
ویسے پہلے تو میں نے آپ کو ہی کسی دیو یا چڑیل سے دھمکی لگوا دینی ہے کہ محفل کی وجہ سے تعلق داری اور بات لیکن پھر بھی فیس ادا کئے بغیر آپ کُٹ لگوانے کی بات کر بھی کیسے سکتے ہیں۔ اور تو اور صرف بی بی جی سے کام نہیں چلنے والا۔ اتنی محنت کر کے حاصل کئے گئے مقام کے لئے ہر ہائی نیس ٹائپ کے القابات بھی ضروری ہیں۔ اس صورت میں فیس معاف کر دی جائے گی۔ :openmouthed:
 
hakimkhalid

محفلین
یعنی میں بھی کہیں سے کچھ چوری کر کے ان کے میگزین میں چھپوا سکتی ہوں۔ اردو محفل سے ہی کچھ کاپی کر لیتی ہوں ۔ ان کی ویب سائٹ پر روحانی عطر اور برکت والی تھیلی آن لائن منگوانے کا بھی بندوبست ہے۔ بدلے میں یہ چیزیں منگوا لوں گی۔ :daydreaming:
ہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔تاہم میں سمجھتا ہوں کہ یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا ۔۔۔۔۔۔۔تو بغیر کچھ بھیجے بھی آپ کانام ’’عبقری‘‘ میں شامل اشاعت ہو سکتا ہے۔۔۔۔۔۔بس آپ کے ہمزاد کو ایڈیٹر عبقری کے دماغ پر مسلط کرنا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔’’مضامین تو ان کے پاس پہلے سے ہی موجود ہوتے ہیں‘‘
 
hakimkhalid

محفلین
کچھ دن پہلے میری ایک عزیزہ کراچی سے آئیں تھی
تو ان کےلیئے میں نے جب عبقری والوں سے وقت لینا چاہا تو پتا چلا کہ اگلے چھ مہینے تک کوئی وقت نہیں ہے
پھر مجبوراً میں نے طریقہ پاکستانی کے تحت سفارش لگائی تو دو دن بعد کا وقت ملا
حکیم طارق محمود صاحب واقعی میں بہت قابل حکیم ہیں
لیکن وہ زیادہ تر اپنے کمرے میں ہی ہوتے ہیں ۔۔۔
میں ان کی حمایت نہیں کر رہا جو میرا ذاتی تجربہ ہے وہ بیان کر رہا ہے ہوں
باقی اللہ ہی جانے کون بشر ہے
بابا جی ۔۔۔۔۔حکیم طارق چغتائی صاحب کی قابلیت کے تو ہم بھی معترف ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔اور کیوں نہ ہوں گے ۔۔۔۔۔آخر کلاس فیلو ہیں ہمارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تاہم انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ ہر عروج کو زوال بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔دینی و روحانی خدمات سر انجام دینے والوں کو ’’شیاطین‘‘ زیادہ گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔ کوئی بھی فرد دنیا کی تمام مخلوق کا رازق نہیں بن سکتا ۔۔معروف واقعہ کی مثال ہمارے سامنے ہے۔۔۔ایک ہی مچھلی جنات و انسانوں کا مہینوں سے پکا ہوا کھانا کھا جاتی ہے اور اس کی داڑھ گیلی نہیں ہوتی ۔۔۔۔بعینہ ایک ہی معالج دنیا بھر کے افراد کی امراض دور کرنے کا ٹھیکہ نہیں لے سکتا ۔۔۔۔۔اگر حلقہ محدود رکھیں تو قریبی لوگ زیادہ مستفید ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔لیکن مجھے معلوم ہے ’’لاہور‘‘ والوں پر کیا پابندیاں لگا رکھی ہیں آپ نے۔۔۔۔۔کم و بیش گذشتہ تین سالوں سے میں یہی سنتا آ رہا ہوں کہ چھ ماہ تک کا ٹائم نہیں ہے۔۔۔۔۔۔اس سے دھاک تو بیٹھتی ہی ہے ۔۔۔۔۔کچھ افرادکو روزگار علیحدہ مل جاتا ہے۔۔۔۔۔۔خیر اللہ تعالی حکیم صاحب کو اور زیادہ ترقی دے۔۔۔۔۔۔آمین ۔۔۔۔۔تاہم ایک بات یاد رکھیں مسلمانوں کی عبادت گاہ کی شناخت صرف مسجد سے کی جاتی ہے۔۔۔۔تسبیح خانہ ۔۔۔۔۔۔سے نہیں اندازہ لگایا جا سکتا کہ یہ کس مذہب کی عبادت گاہ ہے۔۔۔۔۔ہندو ۔۔۔۔عیسائی۔۔۔۔یہودی سب تسبیح کرتے ہیں۔۔۔دنیاوی فوائد کے ساتھ ساتھ آخرت بھی ملحوظ خاطر رہنا ضروری ہے۔۔۔۔۔۔آپ کی تمام کتب میری لائبریری میں موجود ہیں ۔۔۔عبقری سمیت ۔۔۔۔تمام کی تمام چربہ ہیں۔۔۔۔۔۔کوئی ایک تو ایسی لکھیں کہ اسے ’’تصنیف ‘‘ کہہ سکیں۔۔۔۔۔۔تمام علوم کی ترتیب کا ٹھیکہ لےکر کیوں اپنے آپ پر ظلم کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔چوری شدہ قرآن پاک ہی اگر کسی کو پڑھنے کےلئے دیں گے۔۔۔۔تو نہ تو اسے ثواب ملے گا نہ آپ کو۔۔۔۔بلکہ خیر اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔۔۔۔۔۔۔مخاطب تو بابا جی تھے۔۔۔۔۔ تاہم محبت میں پتہ نہیں کب آپ سے ہمکلام ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔تاہم امید کامل ہے یہ باتیں آپ تک پہنچیں گی ضرور۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
واقعی؟۔ میں تو پوری فرنچائز کھول سکوں گی پھر تو۔:openmouthed:
ویسے پہلے تو میں نے آپ کو ہی کسی دیو یا چڑیل سے دھمکی لگوا دینی ہے کہ محفل کی وجہ سے تعلق داری اور بات لیکن پھر بھی فیس ادا کئے بغیر آپ کُٹ لگوانے کی بات کر بھی کیسے سکتے ہیں۔ اور تو اور صرف بی بی جی سے کام نہیں چلنے والا۔ اتنی محنت کر کے حاصل کئے گئے مقام کے لئے ہر ہائی نیس ٹائپ کے القابات بھی ضروری ہیں۔ اس صورت میں فیس معاف کر دی جائے گی۔ :openmouthed:
ہر ہائی نیس جیسے القابات جناتی دنیاؤں میں قابلِ قبول نہیں ہوتے اس لیے گریز کیا تھا۔۔۔ ذرا مجھے بنگال کے کالے جادو پر کوئی کتاب پڑھ لینے دیں تا کہ حسبِ مراتب القابات سے نواز سکوں۔۔۔ فیس میں دعائیں چل جائیں گی؟ ویسے بھی یہ فضول چیز ہمارے پاس فارغ پڑی ہے مدت سے۔ :openmouthed:
میں تب تک فہرست مرتب کر لوں تمام دشمنوں کی :openmouthed:
 
باباجی

محفلین
بابا جی ۔۔۔ ۔۔حکیم طارق چغتائی صاحب کی قابلیت کے تو ہم بھی معترف ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اور کیوں نہ ہوں گے ۔۔۔ ۔۔آخر کلاس فیلو ہیں ہمارے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔
تاہم انہیں یاد رکھنا چاہئے کہ ہر عروج کو زوال بھی ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔دینی و روحانی خدمات سر انجام دینے والوں کو ’’شیاطین‘‘ زیادہ گمراہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ کوئی بھی فرد دنیا کی تمام مخلوق کا رازق نہیں بن سکتا ۔۔معروف واقعہ کی مثال ہمارے سامنے ہے۔۔۔ ایک ہی مچھلی جنات و انسانوں کا مہینوں سے پکا ہوا کھانا کھا جاتی ہے اور اس کی داڑھ گیلی نہیں ہوتی ۔۔۔ ۔بعینہ ایک ہی معالج دنیا بھر کے افراد کی امراض دور کرنے کا ٹھیکہ نہیں لے سکتا ۔۔۔ ۔۔اگر حلقہ محدود رکھیں تو قریبی لوگ زیادہ مستفید ہوتے ہیں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔لیکن مجھے معلوم ہے ’’لاہور‘‘ والوں پر کیا پابندیاں لگا رکھی ہیں آپ نے۔۔۔ ۔۔کم و بیش گذشتہ تین سالوں سے میں یہی سنتا آ رہا ہوں کہ چھ ماہ تک کا ٹائم نہیں ہے۔۔۔ ۔۔۔ اس سے دھاک تو بیٹھتی ہی ہے ۔۔۔ ۔۔کچھ افرادکو روزگار علیحدہ مل جاتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ خیر اللہ تعالی حکیم صاحب کو اور زیادہ ترقی دے۔۔۔ ۔۔۔ آمین ۔۔۔ ۔۔تاہم ایک بات یاد رکھیں مسلمانوں کی عبادت گاہ کی شناخت صرف مسجد سے کی جاتی ہے۔۔۔ ۔تسبیح خانہ ۔۔۔ ۔۔۔ سے نہیں اندازہ لگایا جا سکتا کہ یہ کس مذہب کی عبادت گاہ ہے۔۔۔ ۔۔ہندو ۔۔۔ ۔عیسائی۔۔۔ ۔یہودی سب تسبیح کرتے ہیں۔۔۔ دنیاوی فوائد کے ساتھ ساتھ آخرت بھی ملحوظ خاطر رہنا ضروری ہے۔۔۔ ۔۔۔ آپ کی تمام کتب میری لائبریری میں موجود ہیں ۔۔۔ عبقری سمیت ۔۔۔ ۔تمام کی تمام چربہ ہیں۔۔۔ ۔۔۔ کوئی ایک تو ایسی لکھیں کہ اسے ’’تصنیف ‘‘ کہہ سکیں۔۔۔ ۔۔۔ تمام علوم کی ترتیب کا ٹھیکہ لےکر کیوں اپنے آپ پر ظلم کر رہے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔چوری شدہ قرآن پاک ہی اگر کسی کو پڑھنے کےلئے دیں گے۔۔۔ ۔تو نہ تو اسے ثواب ملے گا نہ آپ کو۔۔۔ ۔بلکہ خیر اللہ بڑا غفور الرحیم ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔مخاطب تو بابا جی تھے۔۔۔ ۔۔ تاہم محبت میں پتہ نہیں کب آپ سے ہمکلام ہو گئے۔۔۔ ۔۔۔ ۔تاہم امید کامل ہے یہ باتیں آپ تک پہنچیں گی ضرور۔۔۔ ۔
آپ کی لاہور والوں پر پابندی کی بات دل کو لگتی ہے حکیم صاحب
باقی کوئی باہر نائب حکیم صاحب بھی ہوتے ہیں ایمرجنسی علاج کے لیئے میری ان سے کافی تو تو میں میں ہوئی تھی
اللہ ان کو ہدایت دے
اور واقعی عبقری ماہنامہ کی کچھ باتیں غیر حقیقی ہیں جس کی وجہ سے جو بات حقیقت ہے اس کا بھی لوگ مزاق اڑاتے ہیں
ظاہر موقع جو خود دیا جاتا ہے ۔
بہرحال اللہ سے بہتری کی دعا ہے
 
کامل خان

محفلین
۔ کوئی بھی فرد دنیا کی تمام مخلوق کا رازق نہیں بن سکتا ۔۔معروف واقعہ کی مثال ہمارے سامنے ہے۔۔۔ ایک ہی مچھلی جنات و انسانوں کا مہینوں سے پکا ہوا کھانا کھا جاتی ہے اور اس کی داڑھ گیلی نہیں ہوتی ۔۔۔ ۔
@حکیم صاحب اگر آپ ناراض نہ ہوں تو مجھ کم علم کیلئے اس واقعے کی وضاحت فرما دیں۔ پڑھ کر حیرت ہوئ کہ ایسی کونسی مچھلی ہے جو "جنات و انسانوں کا مہینوں سے پکا ہوا کھانا کھا جاتی ہے اور اس کی داڑھ گیلی نہیں ہوتی" ؟؟؟
کیا ایسی کسی مچھلی کا واقعی وجود ہے یا محض ایک حکایت مشہور ہے؟
عزیزامین
 
حکیم صاحب اپ بات دل پر لے گئے ہیں۔ یہ تحریر ایسی کوئی خاص تو نہیں۔ ایسی باتیں تو بچے بچے کو پتہ ہیں۔ اگر یہ دھرادی جاویں تو کیا سرقہ کیاورقہ۔ یعنی سورج مشرق سے نکلتا ہے۔ یہ بات ہر ایک تو پتہ ہے ۔ عام ہے۔ لہذا اگر کوئی دھرادے تو کوئی سرقہ نہیں ۔جانے دیں لوگوں کو فائدہ اٹھانے دیں ۔ اب یہ بھی کیا کہ اس فورم پر اکر شور کررہے ہیں۔ اپنا ہی قد کم کررہے ہیں۔ کوئی اور نئی چیز لکھیں اورلکھتے رہیں
 
کامل خان

محفلین

فرحت کیانی

لائبریرین
ہر ہائی نیس جیسے القابات جناتی دنیاؤں میں قابلِ قبول نہیں ہوتے اس لیے گریز کیا تھا۔۔۔ ذرا مجھے بنگال کے کالے جادو پر کوئی کتاب پڑھ لینے دیں تا کہ حسبِ مراتب القابات سے نواز سکوں۔۔۔ فیس میں دعائیں چل جائیں گی؟ ویسے بھی یہ فضول چیز ہمارے پاس فارغ پڑی ہے مدت سے۔ :openmouthed:
میں تب تک فہرست مرتب کر لوں تمام دشمنوں کی :openmouthed:
بنگالی کالے جادو والے القابات کافی ڈراؤنے ہوں گے۔ ویسے بھی 'Be Pakistani, Buy Pakistani' پر یقین رکھتے ہوئے القابات مغرب سے درآمد کر لیں۔ :openmouthed:
دعائیں چلیں گی نہیں بلکہ دوڑیں گی :) ۔ بدلے میں 'ایک کی قیمت میں دو' کے تحت ایک کی بجائے دو دفعہ کُٹ لگوا دی جائے گی۔ :cowboy:
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاہاہاہا۔۔۔ ۔۔۔ تاہم میں سمجھتا ہوں کہ یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔تو بغیر کچھ بھیجے بھی آپ کانام ’’عبقری‘‘ میں شامل اشاعت ہو سکتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ بس آپ کے ہمزاد کو ایڈیٹر عبقری کے دماغ پر مسلط کرنا ہوگا۔۔۔ ۔۔۔ ۔’’مضامین تو ان کے پاس پہلے سے ہی موجود ہوتے ہیں‘‘
پھر تو کام آسان ہو جائے گا۔ مجھے کاپی پیسٹ کی زحمت نہیں کرنی پڑے گی۔
 
فاتح

لائبریرین
بنگالی کالے جادو والے القابات کافی ڈراؤنے ہوں گے۔ ویسے بھی 'Be Pakistani, Buy Pakistani' پر یقین رکھتے ہوئے القابات مغرب سے درآمد کر لیں۔ :openmouthed:
دعائیں چلیں گی نہیں بلکہ دوڑیں گی :) ۔ بدلے میں 'ایک کی قیمت میں دو' کے تحت ایک کی بجائے دو دفعہ کُٹ لگوا دی جائے گی۔ :cowboy:
ہاہاہاہاہا
اس پورے مراسلے میں جس جملے کو پڑھ کر ہنسی کو بریکیں لگانا مشکل ہو گیا وہ تھا
ویسے بھی 'Be Pakistani, Buy Pakistani' پر یقین رکھتے ہوئے القابات مغرب سے درآمد کر لیں۔
 
Top