حیاتی سائنس کی حیرت انگیز دریافتیں

11_02.gif
 

قیصرانی

لائبریرین
بہت عمدہ :)
اور ایسے سائنس دان سے "انجینئر" آغا وقار ثم حامد میر پوچھ رہا تھا
آپ نے کیا ایجاد کیا ہے؟
 

الشفاء

لائبریرین
ماخوذ (یہ سالموں کا ایک دوسرے میں لپٹا ہوا ہار خلیوں کی تقسیم کے موقع پر بڑی حیرت انگیز رفتار یعنی تقریباً 30000 ہزار گردش فی منٹ کی رفتار سے کھل کر علیحدہ ہوتا ہے۔ یہ رفتار ایک ہوائی جہاز کے جیٹ انجن کی رفتار سے کہیں زیادہ تیز ہے۔۔۔ اب تصور کریں کہ ہمارے ہر خلیے میں یہ عمل کس قدر تیز رفتار سے چل رہا ہوتا ہے اور ہمیں اس کی خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔)

سبحان اللہ۔۔۔
سنریھم آیاتنا فی الآفاق وفی انفسھم۔۔۔ ہم ان کو اپنی نشانیاں ان آفاق اور خود ان کی جانوں کے اندر دکھائیں گے۔۔۔ القرآن۔۔۔

اللہ عزوجل ڈاکٹر عطاءالرحمان جیسے قابل لوگوں کی مدد فرمائے تا کہ وہ اس ملک کی ترقی کے لئے خاطر خواہ کام کر سکیں۔۔۔۔

اعلیٰ کالم اور بہترین شیئرنگ۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماخوذ (یہ سالموں کا ایک دوسرے میں لپٹا ہوا ہار خلیوں کی تقسیم کے موقع پر بڑی حیرت انگیز رفتار یعنی تقریباً 30000 ہزار گردش فی منٹ کی رفتار سے کھل کر علیحدہ ہوتا ہے۔ یہ رفتار ایک ہوائی جہاز کے جیٹ انجن کی رفتار سے کہیں زیادہ تیز ہے۔۔۔ اب تصور کریں کہ ہمارے ہر خلیے میں یہ عمل کس قدر تیز رفتار سے چل رہا ہوتا ہے اور ہمیں اس کی خبر بھی نہیں ہوتی۔۔۔ )

سبحان اللہ۔۔۔
سنریھم آیاتنا فی الآفاق وفی انفسھم۔۔۔ ہم ان کو اپنی نشانیاں ان آفاق اور خود ان کی جانوں کے اندر دکھائیں گے۔۔۔ القرآن۔۔۔

اللہ عزوجل ڈاکٹر عطاءالرحمان جیسے قابل لوگوں کی مدد فرمائے تا کہ وہ اس ملک کی ترقی کے لئے خاطر خواہ کام کر سکیں۔۔۔ ۔

اعلیٰ کالم اور بہترین شیئرنگ۔۔۔
ایک بار پڑھا تھا کہ 25000 آر پی ایم یعنی راؤنڈز پر منٹ جیٹ انجن کی رفتار شروع ہوتی ہے :)
 
Top