حیدرآباد میوزیم

رضوان

محفلین
house1rs0.jpg
 

ماوراء

محفلین
بہت خوب رضوان، بہت اچھی تصاویر ہیں۔ مجھے سندھی لباس بہت پسند ہے۔ :D
اور کچے مکان بہت اچھے لگتے ہیں۔ :D
 

قیصرانی

لائبریرین
زبردست رضوان بھائی، چوتھی تصویر میں آسمان کر رنگ دیکھ کر مزہ آگیا ہے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے
 

F@rzana

محفلین
واہ،کیا کمال کی تصاویر ہیں رضوان صاحب

بڑی شدت سے سندھ کے گلیاں کوچے دل و دماغ میں یادوں کے ہمراہ کھل گئے ہیں۔

اسی بارے میں کچھ اشعار لکھے تھے ابھی پوسٹ کرتی ہوں، اگر آپ کو کچھ لگاؤ ہو تو شاعری ولا زمرہ دیکھ لیجئے گا۔

تصاویر کا شکریہ،جیتے رہئے، اللہ آپ کو سلامت رکھے۔آمین
 

ظفری

لائبریرین
واہ رضوان بہت خوب ۔۔۔ بیٹھے بیٹھے‌‌کیا خوب سیر کروائی ہے ۔۔۔ حیدر آباد یاد آگیا ۔۔ بہت پہلے یہاں کے درشن کر چکا تھا مگر اب کچھ اور بہتر حالت میں لگ رہا ہے ۔
 
Top