پر سانوں کیبہت سونا ہے ان کے پاس
پھر بھی کہتے ہیں کہ محمود غزنوی سونا لُوٹ کر چلا گیاہاں جی انڈیا میں کافی تعداد میں سونا نکلتا ہے۔ وہاں کافی سونے کی کانے ہیں۔ یہاں سے وہاں سستا ہی ہے سونا۔
کسی غلط فہمیاں کمال ساحب ۔۔۔۔؟براہ مہربانی غلط فہمیاں مت پھیلائیں۔
آپ سے گذارش ہے کہ جب تصاویر کے ماخذ کا علم نہ ہو یا تحقیق کرنے سے آپ معذور ہوں تو تعصب کے تحت کسی شہر کو بلاوجہ بدنام نہ کریں۔ آپ کا شکریہ ہوگا۔
یہ تصاویر کیرالہ کی ہیں۔ اور اس موضوع سے متعلق تفصیل یہاں پڑھی جا سکتی ہے:
http://www.funzug.com/index.php/funny-pictures/gold-mines-found-in-kerala.html
کسی غلط فہمیاں کمال ساحب ۔۔۔۔؟
تو اور کیا یہ کہیں "محمود غزنوی سونا لوٹ کر دبئی چلا گیا"۔پھر بھی کہتے ہیں کہ محمود غزنوی سونا لُوٹ کر چلا گیا
شمشاد بھائی ۔ یہ مصنوعی "کسی سستی دھات" کا زیور بھی تو ہو سکتا ہے۔سونے کا نرخ بین الاقوامی ہوتا ہے۔ کیا ہندوستان اور کیا پاکستان
بنوائی پر البتہ مختلف معاوضہ لیتے ہیں۔
ہندو ازم میں سونے کی ویسے ہی بڑی اہمیت ہے۔ اسی لحاظ سے غریب سے غریب ہندو کی بھی یہی کوشش ہوتی ہے کہ سونا خری سکے۔