پر اس طرح تو ماحول گندہ ہو جائے گا اس فیملی فورم کا نا آپ سمارٹ کھیلیں اور ان کو ہمیشہ غلط ثابت کریں ۔ویسے بھی امریکہ کی آواز یہاں نقار خانے میں طوطی جیسی ہے ۔عمران بھائی، اسرائیلی کتے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جس بربریت کا مظاہرہ کرتے چلے آرہے ہیں، اس کے حق میں بولنے والوں کے خلاف میں اس سے ہزار گنا سخت الفاظ استعمال کرنا چاہتا ہوں مگر محفل کے آداب کی وجہ سے چپ ہوجاتا ہوں۔
جی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں آپ۔پر اس طرح تو ماحول گندہ ہو جائے گا اس فیملی فورم کا نا آپ سمارٹ کھیلیں اور ان کو ہمیشہ غلط ثابت کریں ۔ویسے بھی امریکہ کی آواز یہاں نقار خانے میں طوطی جیسی ہے ۔
مجھے اس نیوز ایجنسی کی خبروں کا اعتبار نہیںمل گیا لنک آپکو ہم آپکو جو راڈار کی خبر دے رہے تھے اس سے تسلی نہیں ہوئی تھی
مرضی ہے آپکی ہم تو صرف بتا سکتے ہیںمجھے اس نیوز ایجنسی کی خبروں کا اعتبار نہیں
میری خواہش ہے کہ ہر اسرائیلی طیارہ تبا ہ ہومرضی ہے آپکی ہم تو صرف بتا سکتے ہیں
گستاخی معاف، آپ کے جذبات بلاشبہ وہی ہیں جو کسی انسان اور مسلمان کے ہونے چاہیں مگر ایسے الفاظ کو سخت نہیں اخلاقی دائرے سے باہر کے الفاظ کہا جاتا ہے۔ ۔ آپ کو ہر حال میں اس سے گریز کرنا چاہیے۔عمران بھائی، اسرائیلی کتے مظلوم فلسطینیوں کے خلاف جس بربریت کا مظاہرہ کرتے چلے آرہے ہیں، اس کے حق میں بولنے والوں کے خلاف میں اس سے ہزار گنا سخت الفاظ استعمال کرنا چاہتا ہوں مگر محفل کے آداب کی وجہ سے چپ ہوجاتا ہوں۔
میں میرے بھائی ایسا ہی سمجھتا ہوں پر یہ فوجوں کی لڑائی نہیں ہے نا یہ ایک طرف ساری دنیا کے پتھیار اور ایک طرف مین پورٹ ایبل لائٹ ہتھیار ہیں اس لیے مجھے فلسطینی سویلینز کا خیال ہے ۔ میں بدلے سے نا ڈرتا اگر دوسری طرف بھی ویسا کچھ ہوتا پر دوسری طرف نہتی و عوام ہے آپ خود سوچیں ۔ یہ کامیابی تب بھی ہوتی اگر فلسطینی ائیر سپریویرٹی گین کر لیتے اور مار گرانے کے بعد پیچھے سے کوئی نا آتا ۔ پر اب وہ جامنگ پوڈز لوڈ کر کے تہس نہس کر رہے ہیں ۔ اس ایف سولہ کو مار گرانے کی وجہ بھی یہی ہو گی کہ وہ ائیر ڈیفنس کے کاؤنٹر میسرز بغیر کسی پوڈ کے بھیجا گیا تھا کیونکہ آج تک فلسطینیوں کے پاس کوئی سام نہیں تھا پر اب کیا ہو گا؟اگر ایسا ھوا ھے تو بہت خوشی کی بات ھے۔مگر میں نے نیٹ پر کافی تلاش کیا ھے کوئی سراغ نہیں ملا اب تک۔
باقی رھی بدلے کی بات تو اس کی کیا پرواہ کرنی۔مسلمان کے لئے موت کوئی بڑی بات نہیں ھے۔عسکری بھائی آپ تو مجھے آرمی یا ائیرفورس کے لگتے ھیں اور آپ کے ترانے سن سن کر ھم بوڑھے ھو گئے ھیں اور جذبہ ایمانی اب تک جوان ھے۔عام لوگ بدلے سے ڈر رھے ھیں مگر آپ؟ آپ کو تو کہنا چاھئیے۔
شہید کی جو موت ھے وہ قوم کی زکات ھےلہو جو ھے شہید کا وہ قوم کی حیات ھے
نہیں ہوا مین پیڈز یا کندھے پر سے فائر کیے جانے والے میزائیلوں سے ایف سولہ نہیں گرتے یہ مجھے پکا پتا ہے ہاں ہومنگ یا راڈار گائڈڈ ایدوانس بڑے میزائیلوں سے گرایا جا سکتا ہے انفرائیڈ مین پیڈ تو ایف-7 جیسے جہاز کو بھی نہیں گرا سکتے ۔ وہ ایف سولہ پچھلی ریت پر چل کر گیا تھا آگے ایسا نہیں ہو گا ۔ ایف سولہ پر جامنگ پوڈ فلئیر چافس -ای سی ایم پوڈ اے این -اے ایل کیو 131 لگتی ہے جو ساری بلائیں جام کر کے رکھ دیتی ہے ۔کوئی مذاق نہیں ہے یہ سسٹم ۔میری خواہش ہے کہ ہر اسرائیلی طیارہ تبا ہ ہو
مگر یہ خواہش خبر تو نہیں بن سکتی
اگر گرا ہے تو جلد پتہ چل چائے گا۔ پھر اسرائیل کو بہت محدود ہونا پڑےگا
ترتیب درست کرنا چاہوں گااسرائیل دراصل امریکہ ہی ہے
دونوں سگے بھائی ہیں کان ادھر سے پکڑو یا ادھر سےترتیب درست کرنا چاہوں گا
امریکہ دراصل اسرائیل ہی ہے
یہ بھی ٹھیک ہےدونوں سگے بھائی ہیں کان ادھر سے پکڑو یا ادھر سے
نہیں ہوا مین پیڈز یا کندھے پر سے فائر کیے جانے والے میزائیلوں سے ایف سولہ نہیں گرتے یہ مجھے پکا پتا ہے ہاں ہومنگ یا راڈار گائڈڈ ایدوانس بڑے میزائیلوں سے گرایا جا سکتا ہے انفرائیڈ مین پیڈ تو ایف-7 جیسے جہاز کو بھی نہیں گرا سکتے ۔ وہ ایف سولہ پچھلی ریت پر چل کر گیا تھا آگے ایسا نہیں ہو گا ۔ ایف سولہ پر جامنگ پوڈ فلئیر چافس -ای سی ایم پوڈ اے این -اے ایل کیو 131 لگتی ہے جو ساری بلائیں جام کر کے رکھ دیتی ہے ۔کوئی مذاق نہیں ہے یہ سسٹم ۔
آپ کیسی عجیب باتیں کرتے ہیں اس کا توڑ روس چائنا جیسی طاقتوں کے پاس آج کے دن تک تو ہے نہیں میرے بھائی یہ پوڈ پورے شہر کے سارے موبائیل سسٹم تک جو جام کر دیتی ہے ایک سیکنڈ میں اور پاکستان کے ایف سولہ بھی استمال کرتے ہیں اسےہر سسٹم کا بہت اسان توڑ بھی ہوتا ہے۔ دنیا میں کچھ مشکل نہیں
اللہ کرے فلسظینیوں کے پاس طیارے مار گرانے کا کچھ نظام ہو۔ یا مل جائے
اس وقت دنیا میں تنہا وہی لڑ رہے ہیں طاغوت سے
اللہ کرے پکڑے گئے ہوںایف سولہ 161 بی تھا دونوں پائلٹ ابھی تک کانٹیکٹ سے باہر ہیں
ایک گیلاد گیا دو اور مل گئے پھر تو ۔اللہ کرے پکڑے گئے ہوں
مگر ابھی تک الجزیرہ یا خود یہودی ذرائع نے کچھ بھی نہیں کہا ہے
سوائے اس کے کہ راکٹ یروشلم میں لینڈ ہوا ہے