حیوان اور انسان میں فرق

ساقی۔

محفلین
انسانیت مر رہی ہے !
بند کر دیا یہ کہہ کے سانپوں کو سپیروں نے
انسان ہی کافی ہے انسان کو ڈسنے کے لیے
 

x boy

محفلین
اللہ کا انصاف سب کے لئے کافی ہے،، اور سب کے لئے ایک دن مقرر ہے ایک گھڑی مقرر۔
موت کا اسائمنٹ سب کے لئے تیار ہے روز اس اسائمنٹ والے فرشتے اس شخص کو دیکھتے ہیں
انسان اپنے آپ پر ہی ظلم کررہا ہوتا جب کوئی نا انصافی کررہا ہوتا ہے
 
Top