خاتون ڈرائیور کی کارستانی --------- کلوز سرکٹ کیمرے سے

زینب

محفلین
ہاہاہاہاہا بھائی جی ۔۔۔۔۔۔۔میں میں‌ہوں میرے جیسی گڈی کوں چلائے گا بھلا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
میں تو کوئی وقت نہین لیتی ۔۔۔۔۔۔۔مغل بھائییییییییییییییییی حد ہو گئی ایک بھائی بلی کہتا ہے ایک بکری میرا خیال ہے مجھے بہن کے عہدے سے ہی استعفیٰ دے دینا چاہیے اب
 

شمشاد

لائبریرین
اگر یہ گاڑی کیمری ہوتی تو میں نے یہی سمجھنا تھا کہ یہ زینب چلا رہی ہے۔
 

چاند بابو

محفلین
میں تو کوئی وقت نہین لیتی ۔۔۔۔۔۔۔مغل بھائییییییییییییییییی حد ہو گئی ایک بھائی بلی کہتا ہے ایک بکری میرا خیال ہے مجھے بہن کے عہدے سے ہی استعفیٰ دے دینا چاہیے اب

ہاہاہاہاہا واقعی یہ چڑیل درست کہتی ہے۔ ہوتا تو اس کے ساتھ ہمیشہ ایسا ہی ہے۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کوئی وقت نہین لیتی ۔۔۔۔۔۔۔مغل بھائییییییییییییییییی حد ہو گئی ایک بھائی بلی کہتا ہے ایک بکری میرا خیال ہے مجھے بہن کے عہدے سے ہی استعفیٰ دے دینا چاہیے اب

بہنیں عہدوں سے نہیں بنتیں پاگل جو استغفٰی دینے کی ضرورت پڑے گی۔
 
Top