انکل آپ اپنی شروع کی ہوئی لڑی کا نام خود تبدیل کر سکتے ہیں۔ اوپر بائیں طرف دیکھئے جہاں "لڑی کی نگرانی کریں" لکھا ہوا ہے۔ وہاں آپشن ہوگا۔شمشاد ، بھائی
السلام علیکم
اگر ممکن ہو تو اب اس کا عنوان بدل کر یوں کر دیجیے:
خالق کائنات کی کاری گری کے کچھ رنگ