خالی بینچ

فائضہ خان

محفلین
یہاں پختہ مداری ہیں جو صفائی سے اپنا اپنا کرتب دکھا رہے ہیں۔۔۔
یہاں بہترین مصنف ہیں جو لفظوں کی جوڑ توڑ سے گرہیں باندھ باندھ کر کہانیوں کا ہار بنا رہے ہیں۔۔۔
یہاں ضرورتوں کی چاہ میں چاہتوں سے لبریز دل پیش کرنے کو عشاق کی منڈی سجی ہے ۔۔۔

یہاں معتبری کا چولا پہنے جسم کے نشیب و فراز کی شوخیاں پینے کو رال ٹپکاتے گدھ دھاک لگائے بیٹھے ہیں ۔۔۔

یہاں دکھوں کو سستے داموں بیچنے والے وہ تاجر ہیں جو اپنے جھوٹے دکھوں کے عوض ہنستے چہروں کی مسکان کا سود سمیت سودا کرتے ہیں ۔۔۔

یہاں ہر طبقہ اپنی اپنی سہولت کے لیے خواہش کی غلاظت پوری کرنے کو مہذب انسان اور محبت کرنے والا انسان کا روپ دھارن کیے ہوئے ہے ۔۔۔

مگر ۔۔۔

یہاں کوئی انسان نہیں جو کسی کے ساتھ بنا کسی منافع کی خواہش و چاہ کیے ۔۔۔ دو گھڑی کسی کے "دکھ میں رو" لے ۔۔۔کہ ۔۔ مرنے والا شاید "جی' اٹھے ۔۔۔

زندگی انھی تلخیوں کا نام ہے۔ لکھتے رہیے۔ اللہ تعالیٰ بہت سرفراز کرے۔ آمین۔
 
آخری تدوین:

نور وجدان

لائبریرین
یہاں پختہ مداری ہیں جو صفائی سے اپنا اپنا کرتب دکھا رہے ہیں۔۔۔
یہاں بہترین مصنف ہیں جو لفظوں کی جوڑ توڑ سے گرہیں باندھ باندھ کر کہانیوں کا ہار بنا رہے ہیں۔۔۔
یہاں ضرورتوں کی چاہ میں چاہتوں سے لبریز دل پیش کرنے کو عشاق کی منڈی سجی ہے ۔۔۔

یہاں معتبری کا چولا پہنے جسم کے نشیب و فراز کی شوخیاں پینے کو رال ٹپکاتے گدھ دھاک لگائے بیٹھے ہیں ۔۔۔

یہاں دکھوں کو سستے داموں بیچنے والے وہ تاجر ہیں جو اپنے جھوٹے دکھوں کے عوض ہنستے چہروں کی مسکان کا سود سمیت سودا کرتے ہیں ۔۔۔

یہاں ہر طبقہ اپنی اپنی سہولت کے لیے خواہش کی غلاظت پوری کرنے کو مہذب انسان اور محبت کرنے والا انسان کا روپ دھارن کیے ہوئے ہے ۔۔۔

مگر ۔۔۔

یہاں کوئی انسان نہیں جو کسی کے ساتھ بنا کسی منافع کی خواہش و چاہ کیے ۔۔۔ دو گھڑی کسی کے "دکھ میں رو" لے ۔۔۔کہ ۔۔ مرنے والا شاید "جی' اٹھے ۔۔۔
فائضہ خان
انس لفظ انسان اور انسانیت کی پیدائش ہے. محبت جب خود کی ذات سے شروع ہوتی ہے تو توقعات کی منڈی کہیں گمشد ....... جانے وہ چاہے گئے چاہت کے انمول باغیچے ذہن کی کس یاداشت میں فروزاں ہیں ...روز الست میں وعدہ نبھاتی حور العین ....
 
سیما علی

لائبریرین
یہاں پختہ مداری ہیں جو صفائی سے اپنا اپنا کرتب دکھا رہے ہیں۔۔۔
یہاں بہترین مصنف ہیں جو لفظوں کی جوڑ توڑ سے گرہیں باندھ باندھ کر کہانیوں کا ہار بنا رہے ہیں۔۔۔
آہ! یہ دُنیا، یہ ماتم خانۂ برنا و پِیر
آدمی ہے کس طلسمِ دوش و فردا میں اسِیر!

کتنی مشکل زندگی ہے!کس قدر آسان ہے موت
گُلشنِ ہستی میں مانندِ نسیم ارزاں ہے موت
 
Top