وقار علی ذگر
محفلین
خاموش محبت کرکے دیکھو
دل ہی دل میں
چپکے سے یہ کہہ کر دیکھو
میں تم سے محبت کرتا ہوں
میں تم سےمحبت کرتا ہوں
مت دیکھو
وہ گم ہے کس کی سوچوں میں
نہ فاصلے نظروں کے ناپو
نہ زاویے دیکھو آنکھوں کے
مت دیکھو وہ کس کو دیکھ رہی ہے
کن آنکھوں میں جھانک رہی ہے
تم بس دل ہی دل میں
سرگوشی میں بات کرو
خود سے کبھی ، اُس سے کبھی
یادوں سے کبھی
خیالوں میں کبھی
لفظوں کو نہیں
سوچوں کو زباں دو
پوچھ کے اُس سے دیکھو تو !
کیا تم کو بھی
کیا !!!
کیا تم کو بھی
مجھ سے
اتنی ہی محبت ہے
کیاتم کو بھی مجھ سے محبت ہے !!!
اشرف شاؔد
دل ہی دل میں
چپکے سے یہ کہہ کر دیکھو
میں تم سے محبت کرتا ہوں
میں تم سےمحبت کرتا ہوں
مت دیکھو
وہ گم ہے کس کی سوچوں میں
نہ فاصلے نظروں کے ناپو
نہ زاویے دیکھو آنکھوں کے
مت دیکھو وہ کس کو دیکھ رہی ہے
کن آنکھوں میں جھانک رہی ہے
تم بس دل ہی دل میں
سرگوشی میں بات کرو
خود سے کبھی ، اُس سے کبھی
یادوں سے کبھی
خیالوں میں کبھی
لفظوں کو نہیں
سوچوں کو زباں دو
پوچھ کے اُس سے دیکھو تو !
کیا تم کو بھی
کیا !!!
کیا تم کو بھی
مجھ سے
اتنی ہی محبت ہے
کیاتم کو بھی مجھ سے محبت ہے !!!
اشرف شاؔد