خاندان
arifkarim معطل اپریل 18، 2010 #3 سب سے چھوٹا بیٹا باپ پر گیا ہے، کیا خیال ہے؟ مجھے وہ اول دو سے مختلف لگا!
وجی لائبریرین اپریل 18، 2010 #4 ویسے تو تینوں بیٹے باپ کی کاپی لگتے ہیں لیکن میرا خیال ہے کہ دوسرے نمبر کا بیٹا باپ سے زیادہ ملتا ہے
خوشی محفلین اپریل 19، 2010 #6 میری طرف سے مبارک دیں اس جوڑے کو اتنا عرصہ ایک ساتھ رھنے پہ ، کیا 2010 میں بھی اکٹھے ھیں یہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میری طرف سے مبارک دیں اس جوڑے کو اتنا عرصہ ایک ساتھ رھنے پہ ، کیا 2010 میں بھی اکٹھے ھیں یہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟