مابدولت ،تمامترجاہ وجلال کے باوجود،محترم برادرم محمدوارث کی جانب سے کی گئی اس 'پرخلوص' اصلاح کا تہہ دل سے خیرمقدم کرتے ہیں۔
ہاہاہاہا،،،،مابدولت اس جملۂ معترضہ سے کماحقۂ لطف اندوز ہوئے!!!اور مابدولت سے خاکسار تک کا سفر مبارک ہو.
نوازش ابن رضا بھائی۔بہت اچھا گایا آپ نے.
پتا نہیں پہلے مراسلے میں آپ نے میری پوسٹ کا اقتباس لے کر کیا لکھا تھا اور پھر کیوں اسے حذف کر دیا، لیکن میں فقط یہ کہنا چاہتا تھا کہ املا کی غلطیاں ہو جانا کوئی بڑی نہیں لیکن ہر ایک غلطی کو ظاہر کرنا بری بات ہے۔ دیکھ لیجیے کہ آپ ساری دنیا کی املا کی غلطیاں لکالتے پھرتے ہیں سو اپنی املا کے متعلق بہت محتاط ہونگے، لیکن اس کے باوجود آپ بھی غلطیاں کر جاتے ہیںمابدولت ،تمامترجاہ وجلال کے باوجود،محترم برادرم محمدوارث کی جانب سے کی گئی اس 'پرخلوص' اصلاح کا تہہ دل سے خیرمقدم کرتے ہیں۔
میرے محترم برادرم محمد وارث ،پتا نہیں پہلے مراسلے میں آپ نے میری پوسٹ کا اقتباس لے کر کیا لکھا تھا اور پھر کیوں اسے حذف کر دیا، لیکن میں فقط یہ کہنا چاہتا تھا کہ املا کی غلطیاں ہو جانا کوئی بڑی نہیں لیکن ہر ایک غلطی کو ظاہر کرنا بری بات ہے۔ دیکھ لیجیے کہ آپ ساری دنیا کی املا کی غلطیاں لکالتے پھرتے ہیں سو اپنی املا کے متعلق بہت محتاط ہونگے، لیکن اس کے باوجود آپ بھی غلطیاں کر جاتے ہیں
پسندیدگی اور ذرہ نوازی کے لئے ممنون ہوں ،محترم برادرم فاتح۔واہ کیا خوب گایا ہے۔ لطف آ گیا۔
بہت بہت شکریہ زیک بھائی،خاکسارکی اس کوشش کو سراہنے کے لئے ۔محترم جناب خاکسار صاحب نے اچھا گایا ہے۔
شرف پسندیدگی کے روح پرور احساس سے بہرہ مند کرنے پر مابدولت اپنی معزز اور لائق صد احترام بہن حمیرا عدنان صاحبہ کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں.زبردست واہہہہ کیا آواز ہے
مابدولت کی آواز تو واقعی عمدہ ہے خوش رہیں
گانے کے آخر میں ایک روتے ہوئے آدمی کی تصویر ہے کیا یہ وہ مابدولت کی ہے؟
لفظ ' خاکسار ' کو کسی گلوکار کا نام سمجھ لینے کی عجبیت سے قطع نظر،تادم آخر آپکا مابدولت کی گائیکی پر حقیقت کا گمان ہونا ہی آپکی پسندیدگی کا،گوکہ موہوم،مگر اظہار ضرور ہے ،اور یہی مابدولت کے لئے متا ع عزیز ہے ۔چنانچہ شکریہ!میں تو سمجھا کہ خاکسار اس گلوکار کا نام ہوگا۔پتہ ہی نہیں چلا کہ کوئی ری میک قسم کی چیز ہے۔
"پتہ ".