خوش آمدید ....آپ جسے گستاخی کہ رہے ہیں اسے ہم سعادت کہتے ہیں ...حاضری کی گستاخی
"مغربي تعلیم" کے حوالے سے بھی کچھ بتائے۔۔عصری تعلیم بس گذارے کے قابل ہے
میرا نام محمد افضل ہے ۔عصری تعلیم بس گذارے کے قابل ہے ۔فورم پر آمد تو کچھ عرصہ پہلے کی ہے ۔مگر باقاعدہ حاضری کی توفیق آج ہورہی ہے۔ آپ حضرات سے استفادے کے لیے وقتا فوقتا حاضری کی گستاخی کرتا رہوں گا
امید ہے آپ احباب تعاون فرمائیں گے
محمد افضل
نیا زمانہ ہے سو اب ہو گئی ہوں تو کہہ نہیں سکتا۔ پہلے تو تخصیص ہی رہی ہے تبھی "خواتین و حضرات" کہہ کر مخاطب کیا جاتا تھا۔کیا حضرات کے ضمن میں خواتین شامل نہیں ہیں ؟
نیا زمانہ ہے سو اب ہو گئی ہوں تو کہہ نہیں سکتا۔ پہلے تو تخصیص ہی رہی ہے تبھی "خواتین و حضرات" کہہ کر مخاطب کیا جاتا تھا۔