عبداللہ محمد
محفلین
یوں تو یہ آج کی خبر نہیں ہے البتہ خبر کچھ یوں ہے کہ سادہ کپڑوں میں ملبوس خاکی والوں کو موٹر وے پولیس نے روکنا چاہا لیکن انہوں نے اسکو وقار کی خلاف ورزی سمجھتے ہوئے گاڑی روکنے سے گریز کیا۔
موٹروے پولیس نے انکا تعاقب کر کے انکو روکا تو انہوں نے میجر اور 20-25 خاکی والوں کو بلا لیا ، جنہوں نے پولیس اہلکاروں کو زدو کوب کیا ۔اور اٹک قلعہ لے گئے یہ تو صد شکر کہ وہ بلڈی سویلین نہیں تھے ان کے جسموں پر بھی وردی تھی جسکی وجہ سے وہ گمشدہ افراد بننے سے محفوظ رہے۔
پولیس والوں نے ملک کی "غیر سیاسی " پولیس کے ہاں تھانہ اکوڑہ میں مقدمہ درج کروا دیا ہے۔
جبکہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بھی معاملے کی مکمل تحقیق کا بیان آ یا۔ اب دیکھتے ہیں کیا بنتا ہے۔
اگرچہ ابھی کوئی واضح تصویر سامنے نہیں آئی لیکن عمومی تاثر یہی ہے کہ "مالکوں" نے بتلایا ہے کہ قانون سب کے لئے برابر ہوگا ۔ لیکن وہ قانون سے اوپر ہیں۔ وغیرہ وغیرہ
ربط

آخری تدوین: