خبردار

02_01.gif
 
نایاب

لائبریرین
ہند و وحشی کا ذکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن نثار کو صاحب کو سچ بولنے کا شوق چڑھا ہو جیسے ۔۔۔۔۔
سومناتھ کا مندر یاد کرا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سونے چاندی جواہرات سے بھرا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
میر انیس

لائبریرین
سب ایویں ہے
بہت سے صحافی جب تک فوپیگ نہیں لے لیتے کچھ نہیں نکلتا۔
اوریا مقبول جان اور انصار عباسی جیسے صحافیوں سے تو زیادہ منطقی بات کی ہے آپ کے بقول اگر یہ نشے میں لکھتا ہے تو میرے نزدیک ایک آدمی نشے میں ہونے کے باوجود عقل کی باتیں کر رہا ہے اور یہ ضمیر فروش ہوش میں ہوکر بھی پاگلوں والی باتیں کرتے ہیں۔
 
x boy

محفلین
الحمدللہ
مجھے سخت چڑ ہے ایسے لوگوں سے جن پر کتابوں کی بار ہو لیکن عقل نہ ہو،، کیونکہ وہ گدھے ہیں۔ گدھوں پر کتابیں لاد دینے سے گدھے عقل استعمال نہیں کرتے
بلکہ بوجھ کو لے کر گھومتے رہتے ہیں انکے بادام بھی کھلایا جائے تو پیٹ بھر کر کھائیں گے کیونکہ انکے نزدیگ بادام اور گھاس میں کوئی فرق نہیں۔
 
ظفری

اوریا مقبول اور انصار عباسی ۔۔۔۔ کبھی ان کے ٹاک شوز دیکھیں تو اندازہ ہوگا کہ یہ کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں ۔ اوریا مقبول کی بات تو ایسے ہے کہ کہو کھیت کی اور سنتا ہے کھلیان کی ۔ اکثر اس کے اسٹیٹمنٹ اتنے بونگے اور غیر منطقی ہوتے ہیں کہ آدمی حیران ہوجاتا ہے کہ اس شخص کو عوام کے سامنے کون لاتا ہے ۔ رہی انصار عباسی کی بات تو اس سے زیادہ بدتمیز اور انا پرست شخص تو مجھے صحافت کے شعبے میں کوئی اور نظر نہیں آیا ۔ خالص پرو طالبان ہے ۔ ملک میں انتشار اور غلطی فہمی پھیلانے کا سرخیل ہے ۔ایک ٹی وی شو میں ان دونوں کے زبان کی "چاشنی"، غلط بیانی اور اندازِ تخاطب دیکھ کر احساس ہوا کہ آدمی "پی" کر بھی ایسے لہجہ اپناتا نہیں ہوگا جو ان دونوں جاہلین نے اس دن " کامران شاہد کیساتھ " کے ٹی وی پروگرام میں کسی پروفیسر کے خلاف اختیار کیا تھا ۔
 
نایاب

لائبریرین
الحمدللہ
مجھے سخت چڑ ہے ایسے لوگوں سے جن پر کتابوں کی بار ہو لیکن عقل نہ ہو،، کیونکہ وہ گدھے ہیں۔ گدھوں پر کتابیں لاد دینے سے گدھے عقل استعمال نہیں کرتے
بلکہ بوجھ کو لے کر گھومتے رہتے ہیں انکے بادام بھی کھلایا جائے تو پیٹ بھر کر کھائیں گے کیونکہ انکے نزدیگ بادام اور گھاس میں کوئی فرق نہیں۔
واقعی تعلیمی ڈگریاں اور کتابوں کا انبار کبھی بھی " گدھے " کو " گدھا " ہونے کے شرف سے محروم نہیں کر سکتا ۔
ایسے " گدھوں " کی عقل دنیا کی کوئی بھی کتاب پڑھ کر حرکت میں نہیں آ سکتی ۔
یہ ہر کتاب کو پڑھ کر بھی گدھے کی طرح صرف " ڈھینچوں ڈھیچوں " ہی کی صدا لگاتے ہیں ۔
 
Top