مہدی نقوی حجاز
محفلین
یہیں سے ان تمام احباب کو "خدا قوت" کہتا ہوں جو اس وقت یہاں محفل میں موجود ہیں لیکن نہ post کر رہے ہیں نہ comment۔ ظاہر ہے کہ بہت ہی جانکشی سے کام ہو رہا ہے۔۔
ہوسکتا ہے login رکھ کے جمعہ پڑھنے گئے ہوں۔یہیں سے ان تمام احباب کو "خدا قوت" کہتا ہوں جو اس وقت یہاں محفل میں موجود ہیں لیکن نہ post کر رہے ہیں نہ comment۔
مجھے تعجب اس بات کا ہے کہ اس مرتبہ آپ نے میری بات کا مطلب سمجھ لیا اور اس پر اعترض کرنے کے بجائے جواب دیا۔۔۔۔۔ورنہ عادتاً آپ ایسا نہیں کرتے ہیںہوسکتا ہے login رکھ کے جمعہ پڑھنے گئے ہوں۔
وہ کیا ہے کہ جمعہ کا دن مبارک دن ہے اس لئے ہم سب کو اس دن راضی رکھتے ہیں۔مجھے تعجب اس بات کا ہے کہ اس مرتبہ آپ نے میری بات کا مطلب سمجھ لیا اور اس پر اعترض کرنے کے بجائے جواب دیا۔۔۔ ۔۔ورنہ عادتاً آپ ایسا نہیں کرتے ہیں
خدا آپ کو راضی اور خوش رکھے جنابوہ کیا ہے کہ جمعہ کا دن مبارک دن ہے اس لئے ہم سب کو اس دن راضی رکھتے ہیں۔
وہ کیا ہے کہ جمعہ کا دن مبارک دن ہے اس لئے ہم سب کو اس دن راضی رکھتے ہیں۔
آپ فرمائش نا بھی کریں تب بھی ہم آپ سے راضی ہیں۔ سب کو راضی رکھنے کی کوشش میں تو ہم ہیں۔یہ بات ہے تو پھر میں کوئی فرمائش کر ڈالوں۔ آپ راضی ہیں ناں۔
جی بالکل یہ ہمارے بھائی پوری طرح راضی ہیںیہ بات ہے تو پھر میں کوئی فرمائش کر ڈالوں۔ آپ راضی ہیں ناں۔
آپ فرمائش نا بھی کریں تب بھی ہم آپ سے راضی ہیں۔ سب کو راضی رکھنے کی کوشش میں تو ہم ہیں۔
صرف جمعہ کے دن۔ باقی دنوں میں نا ہم کسی سے راضی ہوتے ہیں اور نا کوئی ہم سےیہ پیشکش صرف جمعے والے دن کی ہے یا ہفتے کے ہر دن؟
نقوی بھائییہیں سے ان تمام احباب کو "خدا قوت" کہتا ہوں جو اس وقت یہاں محفل میں موجود ہیں لیکن نہ post کر رہے ہیں نہ comment۔ ظاہر ہے کہ بہت ہی جانکشی سے کام ہو رہا ہے۔۔
نایاب صاحب یہ دعائیا فقرہ فارسی میں اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کسی ایسے کو تسلی دینی ہو جو بہت محنت سے کام کر رہا ہو۔ اس کے معنی "خدا آپ کو مزید قوت عطا کرے" کے ہیں۔نقوی بھائی
" خدا قوت " کے معنی سےآگاہ فرماتے علم کی تقسیم کا سبب بنتے دعائیں سمیٹیں ۔
جزاک اللہ خیراء
واہہہہہہہہہہہنایاب صاحب یہ دعائیا فقرہ فارسی میں اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کسی ایسے کو تسلی دینی ہو جو بہت محنت سے کام کر رہا ہو۔ اس کے معنی "خدا آپ کو مزید قوت عطا کرے" کے ہیں۔
صرف جمعہ کے دن۔ باقی دنوں میں نا ہم کسی سے راضی ہوتے ہیں اور نا کوئی ہم سے
ہمارے جواب سے آپ ناراض ہو جائیں گے۔ خاص کر آج کے دن تو ہم کسی کی ناراضگی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔اس لئے اس کے جواب کیلئے آپ ضد نا کریں۔لگے ہاتھوں یہ بھی فرما دیں کہ یہ پیشکش جمعہ کی نماز کی ادائیگی سے پہلے تک ہوتی ہے، یا نماز کے بعد شروع ہوتی ہے یا پھر سارا دن ہی یہ پیشکش رہتی ہے۔ ہو سکے تو اوقات بھی لکھ دیں۔
جناب اردو میں جب کوئی سفر پر جاتا ہے تو کہتے ہیں "خدا بھروسے" جس کا مطلب ہوتا ہے "آپ کو خدا کے بھروسے پر چھوڑا" اگر اس میں آپ "آپ کو چھوڑا" کا ابلاغ بتا دیں تو آپ اپنا جواب آپ دیں گے،واہہہہہہہہہہہ
فارسی تو بہت مختصر الفاظ میں بہت کچھ کہہ جاتی ہے ۔
ہم تو ویسے ہی فارسی سے بھاگے کہ " پڑھو فارسی بیچو تیل " کا محاورہ سچ نہ ہوجائے ۔
" خدا قوت " میں سے کون سا لفظ " آپ کو مزید عطا فرمائے " کا ابلاغ کرتا ہے ۔ ؟
خدا " کے " بھروسےجناب اردو میں جب کوئی سفر پر جاتا ہے تو کہتے ہیں "خدا بھروسے" جس کا مطلب ہوتا ہے "آپ کو خدا کے بھروسے پر چھوڑا" اگر اس میں آپ "آپ کو چھوڑا" کا ابلاغ بتا دیں تو آپ اپنا جواب آپ دیں گے،
اگر اس طرح ہے تو میں اب بھی نہیں سمجھ پایا وضاحت کردیں۔خدا " کے " بھروسے
توکل علی اللہ
اللہ کے سپرد ۔۔
شاید آپ میرے سوال کو سمجھ نہیں ۔
کہیں " خدا قوت " سے مراد
خدائے پا قوت ۔۔۔ اللہ تجھے ہمت و طاقت دے ؟ ؟؟