خدا کی رضا۔۔

مظفرمحسن

محفلین
آو ھم جرم سے پھلے ھی--
سزا کا سوچیں---
نیکی کر ڈالیں،ھر گز نہ--
جزا کا سوچیں--

جو قدم اٹھے خدا کی ھی
رضا سے اٹھے--
ھر عمل کرتے ھوے،اس کی--
رضا کا سوچیں--

----حافظ مظفر محسن-----
 
Top