مبارکباد خرم بھیا اور زھرا اپیا کو سالگرہ مبارک

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور یہ کیک اپیا اور بھیا کے لیے ۔۔۔

d.jpg
 
اپنی فون بک میں جونئیر کا فون نمبر ڈھونڈھ رہے تھے ہم لیکن شاید انھوں نے ہمیں پاکستان کا نمبر نہیں دیا ہے۔ :)
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
بہت شکریہ عائشہ آپی اس دفعہ تو پہلے سے بھی زیادہ سالگرہ کی مبارک ملی ہے شاہد 30 سال پورے کر چکا ہوں شاہد اس لیے کہ کچھ دوست کہتے ہیں 30 کے بعد انسان بوڑھا ہونا شروع ہو جاتا ہے۔
جی سعود بھائی آپ کے پاس تو میرا پاکستان والا نمبر ہی نہیں ہے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
بہت سی دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ :)
خرم لالہ اور زھرا اپیا کو بہت بہت مبارک ہو:)
جیو ہزاروں سال اور ہمیشہ خوش رہو:)
 

شمشاد

لائبریرین
کنجوس کہیں کی دونوں کےلیے الگ الگ دھاگہ نہیں کھول سکتی تھیں۔

پتہ بھی افسر بہن کو غصہ آ گیا تو کیا ہو گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
وہ تو میری وجہ سے کچھ نہیں کہے گی، اور اس لیے بھی کہ ان کی تقرری نہیں ہوئی۔ تقرری ہونے کے بعد سب سے پہلا کام یہی کریں گی کہ تم کو پکڑ کر اندر کروا دے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس سے بھی بڑی افسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسرررررررررررررررررررررر ہیں۔ پتہ بھی تمہیں۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
یہ تھریڈ تو ابھی کچھ دن پہلے پڑھا تھا خوشی ہوئی اپیا کے بارے میں جان کر ۔
اور اب ڈر بالکل نہیں لگ رہا :)
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں ہاں ابھی ان کی تقرری جو نہیں ہوئی۔ تقرری ہوتے ہی سب سے پہلا کام یہی ہو گا کہ تمہارا ۔۔۔۔۔ ہاں
 
Top