مجے نہیں پتہ کہ کون کون سے دوبارہ ری پوسٹ ہو رہے ہیں اب آپ خود ٹھیک کریں اور اتنی ساری تصاویر ہیں کہ میں چکرا گئی ہوں سچی
کر رہی ہیں نا تنگ اب سمجھ نہیں آ رہی کہ کون کون سے لگا دی ہیں اور کون کون سے رہتی ہیں اس لیے سعود کو بھیج دیں ہیں وہی اب لگائیں اور ٹھیک کریں ورنہ آپ کو بھی بھیج دی ہیں باقی کی آپ لگائیں میری طرف سے کہ مجھے نہیں سمجھ آ رہا اب ایک تو بار بار میسج ملتا ہے کہ بیس سے زیادہ ہو گئی ہیں تصاویر جب انہیں کم کرو تو اگلی بار پھر سے وہی آجاتی ہیں اگلے نئے پیغام میں اب بھی چڑ گئی ہوں اور تھک بھی گئی ہوںلگی رہنے دیں نا۔ کون سا تنگ کر رہی ہیں
بہت تنگ کر رہی ہیں۔لگی رہنے دیں نا۔ کون سا تنگ کر رہی ہیں
ہاں نا اور کیا سارے تھریڈ کو برباد کر دیا میں نےبہت تنگ کر رہی ہیں۔
زیک کا آئکن دیکھا؟ہاں نا اور کیا سارے تھریڈ کو برباد کر دیا میں نے
اب بےچینی رہے گی
اب یہ حالت ہے ادا سہیلی کہ کچھ بھی اچھا نہیں نا لگ رہا اور مسکراہٹ بھی اڑنچھو ہو گئی ہےزیک کا آئکن دیکھا؟
اتنا ٹائم کس کے پاس ہے اور جان چھڑانے کی کوشش کی تھی لیکن کچھ زیادہ ہی پھنس گئی لگتا ہےایک مشورہ دوں ایک پوسٹ میں ایک ہی تصویر لگایا کریں۔ اس طرح آسانی رہے گی۔
بری بات سہیلی، اچھے بچے ایسے تو نہیں کرتےاب یہ حالت ہے ادا سہیلی کہ کچھ بھی اچھا نہیں نا لگ رہا اور مسکراہٹ بھی اڑنچھو ہو گئی ہے
میرا آئکن دیکھ کر؟ اب ایسا بھی خطرناک نہیںاب یہ حالت ہے ادا سہیلی کہ کچھ بھی اچھا نہیں نا لگ رہا اور مسکراہٹ بھی اڑنچھو ہو گئی ہے