خزاں میں مونٹریال

زیک

مسافر
یا شاید مونٹریال میں خزاں!

کچھ ماہ پہلے ہمارے دل میں آئی کہ چند دن کے لئے کہیں جانا جائے۔ کافی تجاویز کے بعد بیگم کو مونٹریال بھایا اور یوں خزاں کے موسم میں ہم کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے شہر مونٹریال جا پہنچے۔

شام کو ائرپورٹ پر لینڈ کیا۔ باہر نکل کر ڈاؤن ٹاؤن کی طرف بس کڑٰ۔ وہاں سے پیدل پرانے شہر کا رخ کیا جہاں ہمارا ہوٹل تھا۔ کمرے میں سامان رکھا اور ڈنر کے لئے ایک قریبی ریستوران جا پہنچے۔ یہ لیں کھانے کی ایک تصویر:

صابرہ امین

لائبریرین

کیا نام ہے اس کا؟ ٹاپ پر تو آئس کریم لگ رہی ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
کچھ ماہ پہلے ہمارے دل میں آئی کہ چند دن کے لئے کہیں جانا جائے۔ کافی تجاویز کے بعد بیگم کو مونٹریال بھایا اور یوں خزاں کے موسم میں ہم کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے شہر مونٹریال جا پہنچے۔
بہت خوب !
خوبصوت احوال سفر اور تصویروں کے منتظر ہیں ۔۔۔
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
بہت خوب، کینیڈا میں خوش آمدید
مونٹریال میں تو محض ایک ویک اینڈ ہی رہا۔ کیوبک سٹی اور گردونواح میں اگرچہ کئی مہینے قیام رہا۔
 
شکریہ عثمان!

پہلے سوچ رہے تھے کہ کیوبیک (کیبک؟) سٹی بھی جائیں لیکن دن کم تھے اس لئے صرف مونٹریال ہی رہے
 
Top