خزاں میں مونٹریال

صابرہ امین

لائبریرین
آپ تو کینیڈا میں ہیں۔ کبھی کیبیک جانا ہوا؟
ابھی یہاں آئے ہوئے تھوڑا ہی عرصہ ہوا ہے تو ترجیحات ذرا مختلف ہیں۔ ارد گرد تک جھانکنے کی فرصت نہیں۔ ابھی صرف ان جگہوں پر جانے کا ارادہ ہے کہ جہاں رشتہ دار، دوست احباب رہتے ہیں۔ فرانسیسی صوبہ میں جانے کا مستقبل بعید میں شاید پلان بن جائے ۔ آپ کی تصاویر دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ کافی اچھی جگہیں کہ جہاں گھوما پھرا جا سکتا ہے۔
 
Top