یہ والی تو بڑی ہی پیاری لگ رہی ہے ایسا لگ رہا ہے جیسے سونے کے درخت ہوں۔۔۔
اتنا صاف رینبو میں نے کبھی نہیں دیکھا۔۔۔۔آج شام کو آوارہ گردی کے بعد گھر لوٹتے ہوئے بارش شروع ہوئی تو چند تصاویر لیں۔ ان میں سے چنیدہ تصاویر پیش ہیں
اوہو بھتیجی، دیکھ بھی رہی ہیں اور کہہ بھی رہی ہیں کہ نہیں دیکھی؟اتنا صاف رینبو میں نے کبھی نہیں دیکھا۔۔۔ ۔
اصل میں نہیں نا دیکھی۔۔۔۔۔اوہو بھتیجی، دیکھ بھی رہی ہیں اور کہہ بھی رہی ہیں کہ نہیں دیکھی؟