حجاب
محفلین
[align=right:86b0292c15]خشخاش اور انڈوں کا قیمہ۔
-------------------------------------------------
انڈے۔ 6 عدد
خشخاش ۔آدھا پاؤ (صاف کرکے پیس لیں )
پیاز۔ 2 عدد
ادرک و لہسن کا پیسٹ۔ ایک چائے کا چمچہ
گرم مصالحہ پاؤڈر۔ آدھا چائے کا چمچہ
کالی مرچ۔ آدھا چائے کا چمچہ
سرخ مرچ۔ آدھا چائے کا چمچہ
ہلدی۔۔ایک چُٹکی
ہری مرچ۔۔باریک کٹی ہوئی 2 عدد
ہرا دھنیا۔باریک کٹا ہوا تھوڑا سا
نمک۔۔۔ آدھا چائے کے چمچ سے تھوڑا کم
آئل۔۔۔۔ 4 کھانے کے چمچے
ترکیب۔
ایک دیگچی میں آئل گرم کرکے باریک کٹی ہوئی پیاز ہلکی سنہری کرلیں۔اب اس میں لہسن ادرک کا پیسٹ ،اور تمام مصالحے ڈال کر اچھی طرح بھون لیں،اب اس میں خشخاش ڈال دیں،اور کچھ دیر پکنے دیں،جب خوشبو اُٹھنے لگے تو چمچہ چلاتے ہوئے ایک ایک کرکے انڈے بھی توڑ کر ڈالتے جائیں اور چمچہ چلاتے رہیں اس طرح یہ قیمے کی شکل اختیار کرلیں گے ۔اب ہرا دھنیا اور ہری مرچ چھڑک کر ہلکی آنچ پر چھوڑ دیں جب تیل اوپر آجائے تو چولہا بند کردیں۔چپاتی کے ساتھ یہ قیمہ بہت مزہ دیتا ہے۔[/align:86b0292c15]