خشخاش اور انڈوں کا قیمہ

توقیر

محفلین
<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%"> <tr><td rowspan="2" colspan="2">
logo_phpbb.gif
</td> <td colspan="9">
اردو محفل باورچی خانہ​
</td> <td colspan="2"> کچن کارنر </td> </tr> <tr> <td width="10%">گوشت </td> <td width="10%">مرغی </td> <td width="10%">مچھلی
</td> <td width="10%"> قیمہ </td>
<td width="10%"> سبزیاں </td>
<td width="10%"> چاول
</td> <td width="10%">
دالیں

</td> <td width="10%"> مشروبات </td> <td width="10%"> مٹھاس اور مٹھائیاں </td> <td width="10%">
مصالحے
</td> <td width="10%"> مختلف چیزیں<td></tr> </table>

<table cellspacing="0" cellpadding="4" border="1" width="95%">
<tr><td colspan="2"></td> </tr><tr><td colspan="2">

eggkashkas.jpg

</td> </tr><tr><td width="60%">
Review
ترکیب - آسان ہے۔
بیان ۔ شروع میں چولھے کی آنچ کی سیٹنگ لکھ دیں
اجزاء - حصول آسان
پکانا - آسان
مزا - اچھا اور نٹی سویٹ
غذائیت - جو لوگ Clostrol کی احتیاط رکھتے ہیں وہ اس سے پرہیز کریں۔
بنانےمیں وقت - پندرہ سے بیس منٹ
میری راے - ضرور بنائے
</td></tr>
<tr><td>
خشخاش
خشخاش ، افیون کے نباتی پھول Papaver somniferum سے حاصل کی جاتی ہے۔ مغرب میں گہرے نیلے رنگ کی خشخاش استعمال ہوتی ہے اور ایشا میں سفید رنگ کی ۔ یہ گردہ کی شکل کا بیج ایک ملی میڑ کے برابر ہوتا ہے۔ اسکی خصوصات نشائی نہیں ہوتی - اسے ہوا بند جار میں ٹھنڈی جکہ پر رکھنا چاہیے۔ جنوبی ایشا اور بنگال میں اس کا ا ستعمال سبزیوں میں ہوتا ہے۔مغرب میں اسکا استعمال رول، ٹارٹ ،اسٹروڈل ، ڈبل روٹی میں ہوتا ہے۔ اسکا مزہ میٹھا، نٹّی ہوتا ہے۔ انڈیا اور پاکستان میں خشخاش کوچٹنی اور کھانے میں زیادہ مزہ کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

poppystill.jpg

</td></tr></table>
.
 
Top