خطاطی - جون کپلنگ کی کتاب سے

اسد

محفلین
جون کِپلنگ (John Lockwood Kipling) کی کتاب Man and Beast in India میں شامل خطاطی کے دو نمونے۔

بسم اللہ
beast2.jpg


انتساب۔ اس کے اوپر (TO THE OTHER THREE) لکھا ہے۔
beastp.jpg


جون کِپلنگ (John Lockwood Kipling)، رڈیارد کِپلنگ (Rudyard Kipling) کے والد تھے۔

کیا کوئی انتساب کو کوئی پڑھنے میں مدد کر سکتا ہے؟ میں صرف 'شگفتہ' پڑھ سکا ہوں۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
جون کِپلنگ (John Lockwood Kipling)، میو کالج آف آرٹس، لاہور حالیہ نیشنل کالج آف آرٹس کے پہلے پرنسپل بھی تھے۔ رڈ یارڈ کپلنگ (Rudyard Kipling) نے بہت سی نظمیں میو کالج آف آرٹس کے باہر لگی توپ پر بیٹھ کر لکھی تھیں۔
 

اسد

محفلین
بھائى! يہ خطاطى كى كونسى قسم ہے؟

یہ تقریباً ڈیڑھ سو سال پہلے کی ہندوستان کی اسلامی خطاطی/مصوری ہے، جس میں جانوروں کی سادی تصویر بنانے کی ممانعت تھی لیکن الفاظ کو جانوروں کی شکل میں ڈھالنے پر اعتراض کم ہوتا تھا۔
 
Top