احسن جاوید
محفلین
اور ساتھ یہ حلف بھی دے کہ اپوزیشن کا کوئی گانا نہیں گایا جائے گا۔آئندہ الیکشن میں اگر تحریک انصاف کے سارے پارٹی ترانے راحت علی خان مفت میں گا دے تو اس کیس میں بھی این آر او مل سکتا ہے
آخری تدوین:
اور ساتھ یہ حلف بھی دے کہ اپوزیشن کا کوئی گانا نہیں گایا جائے گا۔آئندہ الیکشن میں اگر تحریک انصاف کے سارے پارٹی ترانے راحت علی خان مفت میں گا دے تو اس کیس میں بھی این آر او مل سکتا ہے
نبی کا کام پہنچا دینا ہے۔ ہدایت اللہ کی طرف سے ہوتی ہے۔انسان نے خود سدھرنا تھا تو نبی اور عذاب کس لیے آئے تھے؟
تو سیاسی لیڈر سے بھی اس سے زیادہ کی توقع عبث ہے۔ وہ چاہے اپوزیشن میں سے ہو یا موجودہ حکومت سے۔ اس لیے یہ دعویٰ کہ میں آؤں گا تو نیچے والے بھی ٹھیک ہو جائیں گے قوم کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے۔نبی کا کام پہنچا دینا ہے۔ ہدایت اللہ کی طرف سے ہوتی ہے۔
آئندہ الیکشن میں اگر تحریک انصاف کے سارے پارٹی ترانے راحت علی خان مفت میں گا دے تو اس کیس میں بھی این آر او مل سکتا ہے
جیسے پورا پاکستان پچھلے ۷۳ سال سے مانگ مانگ کر چل رہا ہے۔ یوں تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی نمائندہ جماعت ہے۔تحریک انصاف تو مفتے اور چندے پر ہی چل رہی ہے
اور مزید لوٹنے کیلئے تیار بیٹھی ہیںتحریک انصاف مانگ کر چل رہی ہے، جبکہ دوسری جماعتیں لوٹ کر چل رہی تھیں۔