خلائی شٹل ڈسکوری فلائیٹ ڈیک کی تصاویر

وسیع تعداد میں رنگ برنگے بٹن اور گیجٹس کی دنیا۔۔۔
article-0-190CCC54000005DC-737_634x408.jpg
یہ نشستیں واقعی آرام دہ نہیں ہیں۔۔شائد اس لئے کے خلانوردوں کے خلائی سوٹس بذات خود اتنے آرام دہ اور جگہ لینے والے ہوتے ہیں کہ آرام دہ نشستوں کی جگہ ہیں نہیں بنتی
article-0-190CCC5E000005DC-25_634x409.jpg
article-0-190CCC39000005DC-915_634x411.jpg
بیرونی منظر : 2011 ء میں کیپ کینورل سے ڈسکوری لانچنگ کے لئے تیار ہے۔۔
article-0-0D9399B1000005DC-522_634x415.jpg
ہائی ٹیک: بڑی تعداد میں اسکرینز سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہاں سے شٹل کے تمام فنکنشز پر نظر رکھی جاتی ہے۔
article-0-190CCC3F000005DC-820_634x405.jpg
مشن آپریشن اور کنٹرول سیکشن کا دوسرا رخ
article-0-190CCCC3000005DC-677_634x405.jpg

article-0-190CCCC8000005DC-794_634x410.jpg

ناسا کا وضاحتی خاکہ جو فلائٹ ڈیک کی خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے
article-0-190D8189000005DC-653_634x854.jpg
غیر آرام دہ۔۔ شٹل کا اندرونی حصہ یہ تصاویر شٹل کی ریٹائیرمنٹ کے بعد کی ہیں ۔۔
article-0-190CCCDE000005DC-156_634x412.jpg

article-0-190CCD03000005DC-231_634x405.jpg

article-0-190CCD0C000005DC-866_634x410.jpg
 
قیصرانی

لائبریرین
مزے کی بات یہ ہے کہ تمام کمپیوٹرز اور دیگر نظام تین تین لگائے گئے ہیں تاکہ اگر ایک نظام فیل ہو تو دوسرا اس کی جگہ لے سکے۔ دوسرا خراب ہو تو تیسرا۔ تیسرا خراب ہو تو پھر اللہ ہی مالک ہے :)
روسی خلائی شٹل بوران اس کی نسبت بہت جدید تھی۔ اسے دنیا کا پہلا خلائی جہاز ہونے کا اعزاز حاصل ہے کہ جو خودکار طریقے سے خلاء میں گئی اور خودکار طریقے سے واپس زمین پر لینڈ کیا۔ ناسا ابھی تک اس میں کامیاب نہیں ہو سکا
 
ابھی تک سے مراد خلائی شٹل پروگرام کی حد تک۔ ابھی جو نیا خلائی جہاز ہے وہ مکمل طور پر خودکار ہے۔ اسے بوئنگ ایکس 37 بی کا نام دیا گیا ہے اور یہ خلائی جہاز خود لینڈنگ کی صلاحیت رکھتا ہے اور ہمیشہ خود ہی لینڈ کرتا ہے
 
شمشاد

لائبریرین
اسد بھائی بہت معلوماتی مراسلہ ہے آپ کا۔ بہت شکریہ۔

منصور بھائی ناسا نے روس کے ساتھ ملکر اپنا مطلب پورا کر لیا تھا ناں کہ خلائی جہاز واپس زمین پر کیسے اتارنا ہے، اس سے پہلے تو وہ سمندر میں ہی گرا کرتے تھے۔
 
Top