زیک
مسافر
مدیر موڈریٹر ہوتا ہے۔ فورم پر گفتگو کو صحیح چلانے کے لئے۔ ایڈمن بیک اینڈ کا بھی ذمہ دار ہوتا ہےسٹاف ممبر؟ جیسے دیگر فورمز میں ایساہوتا ہے ۔ کوئی ایڈمن کوئی کو ایڈمن وغیرہ۔ ناظم؟
مدیر موڈریٹر ہوتا ہے۔ فورم پر گفتگو کو صحیح چلانے کے لئے۔ ایڈمن بیک اینڈ کا بھی ذمہ دار ہوتا ہےسٹاف ممبر؟ جیسے دیگر فورمز میں ایساہوتا ہے ۔ کوئی ایڈمن کوئی کو ایڈمن وغیرہ۔ ناظم؟
متفق۔مجھے نام یاد نہیں آرہا تھا۔ میں نے وی یو کے فورمز میں کافی ممبرز کو دیکھاتھا ایز اے موڈ کام کرتے۔۔مدیر موڈریٹر ہوتا ہے۔ فورم پر گفتگو کو صحیح چلانے کے لئے۔ ایڈمن بیک اینڈ کا بھی ذمہ دار ہوتا ہے
صرف رعب پہ اکتفا کریں تو پھر بھی گزارا ہو جائے گاسر تابش بھی اب رعب ڈالا کریں گے
آپ کی سرگوشی مجھے یوں معلوم ہوئی جیسے دلہے کے کان میں کوئی تجربے کار شخص راز کی بات کہتا ہےخلیل الرحمن بھائی اور تابش بھائی آپ کو یہ عہدہ بہت بہت مبارک ہو۔
تابش بھائی محمد وارث بھائی سے مکالمے میں رابطہ کر کے کچھ نسخہ جات لکھوا لیجیئے جو وارث بھائی منتظم ہونے کے دوران استعمال کیا کرتے تھے ۔
مجھے لگتا ہے محفل میں مردوں کا تناسب خواتین سے زیادہ ہے، شاید اسی لیے آپ کو یوں محسوس ہو رہا ہوبہت مبارک
انتظامیہ اب میل ڈومینیٹنگ انتظامیہ ہے
خواتین کی شراکت صفر ، اس وقت اور زمانے میں بھی انتظامیہ نے ڈائیورسٹی کو نہیں اپنایا اور یہیں سے بہت سے مسائل جنم لیتے ہیں ۔
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے اس طویل مدت میں حماقت ہی حماقت ہوتی رہی ہےایک طویل مدت کے بعد، محفل انتظامیہ نے بہت اچھا فیصلہ کیا ہے۔
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھاآپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے اس طویل مدت میں حماقت ہی حماقت ہوتی رہی ہے
غلط باتمجھے لگتا ہے محفل میں مردوں کا تناسب خواتین سے زیادہ ہے، شاید اسی لیے آپ کو یوں محسوس ہو رہا ہو
کیوں نہ ہم اس دھاگہ کو فقط مبارکباد بادی تک محدود رکھیں