رہ وفا
محفلین
دوستو اک تازہ غزل سے چند اشعار
خمار ہو تم ، بہار ہو تم
مری نظر کا، قرار ہو تم
بسے ہوئے ہو دھڑکنوں میں
روز و شب کا شمارہو تم
سجاد انور
سجاد انور
[FONT=lucida grande, tahoma, verdana, arial, sans-serif]https://www.facebook.com/rahe.junun[/FONT]