السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خواتین کہاں ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کے لئے بڑے زبردست ٹوٹکے لکھ رہی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹرائی کرکے بتانا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
1: اگرآپ کا رنگ کالا ہے اور آ پ گوری رنگت چاہتے ہیں توگرم چونے سے چہرہ دھو ڈالیے ۔۔۔۔چہرہ ایک دم گلابی ہو جائے گا۔
2: اگر آپ کی شرٹ پر ایسا داغ پڑ جائے جو نہ نکلے تو وہ حصہ کاٹ دیں اور سب کو بتائیں کہ یہ فیشن ہے۔اگلےدن سب نے اسی انداز میں اپنی اپنی شرٹس کا حشر کیا ہوگا۔
3: اگر ناخن بڑھانے ہوں تو ایک کپ گھی گرم کر کے ہاتھوں کی انگلیاں اس کے اندر ڈال دیں۔پھر لہسن کو باریک پیس کراس کے اندر برنال ملائیں اور آہستہ سے انگلیوں پر لگائیں۔یہ عمل ایک ہفتے تک کریں۔
4: حافظے کو تیز کرنے کے لیے بجلی کے شارٹ لگوائیں۔ اس سے دماغ کا میٹرتیزی سے دوڑےگا۔
5: اگر میک اپ کرتے وقت کریم میںتھوڑا سا سفید سیمنٹ ملا کر چہرے پر لگائیں تو میک اپ آسانی سے خراب نہیں ہوتا۔
5: چہرے سے جھائیوں کو ختم کرنے کےلیے ان پر ٹوتھ پیسٹ لگا کر پانچ روپے والا سکہ گرم کر کے لگائیں۔ داغ بالکل ختم ہو جائیں گے۔
6: اگر آپ کا چہرہ بہت ہی بدنما دکھتا ہے تو آپ آئینہ نہ دیکھیں