خواتین کے عالمی دن پر آج گوگل اپنا 'ڈوڈل' تبدیل کر کے خواتین کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے۔

thequint%2F2019-03%2F86684c08-fb4a-462e-a0bd-332f19b6214a%2F11.PNG
گوگل نے خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ڈوڈل پر’عورت‘ لفظ کو 11 مختلف زبانوں میں لکھ کر ڈیزائن کیا ہے جن میں اردو، عربی، ہندی اور فارسی بھی شامل ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
گوگل نے خواتین کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ڈوڈل پر’عورت‘ لفظ کو 11 مختلف زبانوں میں لکھ کر ڈیزائن کیا ہے جن میں اردو، عربی، ہندی اور فارسی بھی شامل ہے۔
صرف عربی میں "النساء" لکھا ہوا ہے۔ فارسی اور اردو الفاظ دونوں ہی اوپر والی تصویر میں نہیں ہیں۔
 
گلزار خان

محفلین
Top