مبارکباد خوبصورت لب ولہجے کی شاعرہ ‘‘ ناہید ورک ’’ کو اردو محفل میں خوش آمدید

مغزل

محفلین
مغل صاحب کیا وہ اپناخوبصورت لب و لہجہ بھی سنائیں گی محفل میں کہ نہیں .......؟ ...جیسا کہ آپ نے ذکر کیا ہے

ہم اردو محفل پر ناہید ورک صاحبہ کو
2nw01m8.gif

کہتے ہیں

مجھے افسوس ہے کہ میں اس ضمن میں آپ کو کوئی دلاسہ / وعدہ / تسلی نہیں دے سکتا !!
ویسے ناہید مناسب خیال کریں تو اس مراسلے کا جواب عطا کردیں ۔۔۔۔ :rolleyes:
 
مغزل

محفلین
خوش آمدید شاعرہ صاحبہ میں بھی شاعرہ ہوں لیکن خوابوں میں ;)

:grin::grin::grin:

چلومرک کی جناب سے آج باضابطہ ، شاعرہونے کا اعلان ہو ہی گیا ہے ۔۔
تو کیوں نہ لگے ہاتھوں ’’ خواب مشاعرے ‘‘ کی دعوت دے دوں۔۔۔
صراحت : :confused:
دن : کسی بھی اماوس کے چاند کی رات :)
مقام : محسن حجازی (شاعرِ رویا) کے خواب ِ مبارک میں:hatoff:
نظامت: خادم الفقراء بندہ ناچیز ۔۔ من کہ مسمی ۔۔ ( موسمی نہیں :grin:)'
صدارت: مرک
مہمانِ خصوصی : مرک
مہمانِ اعزازی : مرک
ضیافت : ماحضر
مشاہرہ : 30 خواب

والسلام
( سبھی احباب اپنے دعوت نامے ساتھ لائیں )
 
ملائکہ

شاعری کا جنازہ نکالنا ہے کیا

:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:

احباب بیچاروں کا کیا حال ہوگا:(:(:(
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مغل صاحب کیا وہ اپناخوبصورت لب و لہجہ بھی سنائیں گی محفل میں کہ نہیں .......؟ ...جیسا کہ آپ نے ذکر کیا ہے

ہم اردو محفل پر ناہید ورک صاحبہ کو
2nw01m8.gif

کہتے ہیں

کیا یہ آپ نے خود ڈیزائن کیا ہے ؟ بہت اچھا سا لگ رہا ہے سادہ اور خوبصورت !
 
فاروقی

معطل
کیا یہ آپ نے خود ڈیزائن کیا ہے ؟ بہت اچھا سا لگ رہا ہے سادہ اور خوبصورت !

نہیں جی یہ ہم نے ایک سایٹ سے اڑایاتھا...........اوپر اس سائیٹ کا نام بھی تھا بس ہم نے اس نام کے ڈئزاین کو ہٹایا ضرور تھا ....بس یہی ہماری ڈئزائنگ تھی.......:hatoff:
 
مغزل

محفلین
عطاالرحمٰن فاروقی صاحب ۔۔ کیسے مزاج ہیں ؟
اور یہ ناہید بی بی پھر ۔۔۔۔ پُھر ہوگئیں ؟؟
 
Top