محمد احمد بھائی اللہ آپ کو بھی خوش رکھے۔ آمین۔بہت خوب۔۔۔۔ !
کاشفی بھائی خوش رہیے۔
ویسے کہتے ہیں کہ حسن دیکھنے والے کی آنکھوں میں ہوتا ہے لیکن آپ کا ٹائٹل شاید کچھ مختلف بات کہہ رہا ہے۔ بہرکیف مجھے پتہ ہے کہ میری طرح آپ کو بھی پورا پاکستان ہی عزیز ہے سو طرزِ سخن مختلف ہونے سے کوئی خاص فرق بھی نہیں پڑتا۔