اوپر پوسٹ کردہ ویڈیو دیکھ لیتے تو یہ سوال ہرگز نہ کرتے!خیبر پختونخواہ میں پی ٹی آئی کی حکومت سے کوئی فائدہ بھی ہوا ہے یا عمران خان صاحب خالی دھرنوں پر گذارہ کر رہے ہیں؟
میں نے یہی سوال بہت مرتبہ کئی پاکستانیوں سے پوچھا ہے اور اکثریت کا یہی جواب ہوتا ہے کہ پاکستان میں دیکھنے کو رکھا ہی کیا ہے؟یہی حقیقت ہے عارف! یقین مانیں خاص طور پر ہم پاکستانی پوری دنیا کو جتنا جانتے ہیں اتنا اپنے پاکستان کو نہیں جانتے (کوشش بھی نہیں کرتے)۔ صد افسوس!