قرۃالعین اعوان
لائبریرین
امریکی رہنما بینجمن فرینکلن اپنی خود نوشت سوانح عمری میں اخلاقی تکمیل کے لیئے 13 خوبیوں کا تذکرہ کیا ہے۔۔
1- اعتدال
اتنا نہ کھاؤ کی طبیعت کند ہوجائے زیادہ نہ پیئو
2-خاموشی
وہی بات زبان پر لا ؤ جس سے تمہیں یا دوسروں کو فائدہ پہنچے۔فضول گفتگو سے پر ہیز کرو۔
3-نظم و تربیت
تمام چیزیں ان کے مقامات پر رکھو کاروبار کے ہر حصے کے لیئے وقت مقرر کرلو ۔
4-عزم
جو کچھ کرنا چاہو اس کا پختہ ارادہ کرلو ۔ جس کا ارادہ کر لو اسے پورا کیئے بغیر کبھی نہ چھوڑو۔
5-صرف زر
خرچ نہ کرو مگر وہی جس سے تمہیں یا دوسروں کو فائدہ پہنچے۔یعنی کوئی چیز ضائع مت کرو
6-محنت و مشقت
کوئی وقت نہ گنواؤ ہر لحظہ کسی مفید کام میں مشغول رہو۔غیر ضروری سرگرمیاں بلکل ختم کردو۔
7-دیانت داری
کسی نقصاں رساں فریب سے کام مت لو۔منصفانہ اور معصومانہ سوچو ،بولو تو اسی انداز میں بولو۔
8-انصاف
دکھ پہنچا کر کسی کو رنجیدہ مت کرو۔ان خدمات سے احتراز نہ کرو جو تمہارے فرائض میں داخل ہیں۔
9-میانہ روی
افراط و تفریط سے بچو جن نقصانات سے غصہ پیدا ہو ، انہیں اس حد تک برداشت کر لو جس حد تک ضروری ہے۔
10-صفائی اور نفاست
جسم لباس یا جائے سکونت میں کسی قسم کی گندگی برداشت نہ کرو ۔
11-طمانیت
چھوٹے چھوٹے واقعات یا عام اور ناگزیر حوادث پر پریشاں نہ ہو۔
12-پارسائی
اپنے کردار کو بہتر بناؤ لالچ سے پرہیز کرو،ذاتی مفاد کے چکر سے بچو۔
13-انکسار

- طبیعت میں انکسار اور اخلاص پیدا کرو،تکبر اور مفاد پرستی سے پرہیز کرو،ورنہ یہ عادت بد نہ صرف انسان بلکہ پوری قوم کو تباہ کرنے کا سبب بن سکتی ہے۔