ایک دکا ن پر سیل لگی ہوئی ہے
علی ذاکر محفلین اپریل 20، 2009 #6 سیل میں جب خود کش حملہ ہوتا ہے نہ اس کو کہتے ہیں خود کش سیل ! مع السلام
س ساجد محفلین اپریل 20، 2009 #8 مہنگائی کش تو اب کچھ رہا نہیں چلو خود کش سیل کے نام پہ ہی دل کا بوجھ ہلکا کر لیں۔ شاید تسکین روح کا ساماں ہو جائے۔
مہنگائی کش تو اب کچھ رہا نہیں چلو خود کش سیل کے نام پہ ہی دل کا بوجھ ہلکا کر لیں۔ شاید تسکین روح کا ساماں ہو جائے۔
مغزل محفلین اپریل 21، 2009 #9 ہاہااہہا یہ اچھا ہے بھئی ۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے ہم نے ایٹم بم پائے کا اشتہار یہاں پیش کیا تھا ، چٹ پٹی تصاویر کی ذیل میں
ہاہااہہا یہ اچھا ہے بھئی ۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے ہم نے ایٹم بم پائے کا اشتہار یہاں پیش کیا تھا ، چٹ پٹی تصاویر کی ذیل میں
زینب محفلین اپریل 21، 2009 #10 اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی وہاں سیل میں کچھ خریدنے جائے گا تو وہاں خود کش حملہ ہو جائے گا لحاظہ وہاں کا رخ کوئی نہ کرے
اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی وہاں سیل میں کچھ خریدنے جائے گا تو وہاں خود کش حملہ ہو جائے گا لحاظہ وہاں کا رخ کوئی نہ کرے
فیصل عظیم فیصل محفلین اپریل 21، 2009 #11 اس کا مطلب یہ نہیں پگلی اس کا مطلب ہے کہ سییییییییییییییییییییییییل
شمشاد لائبریرین اپریل 21، 2009 #14 اس دہی کو بلو کر مکھن نکالو، پھر اس میں سے گھی نکالو، پھر اس گھی کی اپنے سر پر مالش کرو، پھر شاید تمہیں کچھ سمجھ آ جائے۔
اس دہی کو بلو کر مکھن نکالو، پھر اس میں سے گھی نکالو، پھر اس گھی کی اپنے سر پر مالش کرو، پھر شاید تمہیں کچھ سمجھ آ جائے۔
شمشاد لائبریرین اپریل 22، 2009 #16 تو تمہارا کیا مطلب ہے فیصل بھائی یہ سب کچھ کر کے تمہارے سر پر دے ماریں۔
ف ف۔قدوسی محفلین اپریل 24، 2009 #17 زینب نے کہا: اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی وہاں سیل میں کچھ خریدنے جائے گا تو وہاں خود کش حملہ ہو جائے گا لحاظہ وہاں کا رخ کوئی نہ کرے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب نے کہا: اس کا مطلب یہ ہے کہ جب کوئی وہاں سیل میں کچھ خریدنے جائے گا تو وہاں خود کش حملہ ہو جائے گا لحاظہ وہاں کا رخ کوئی نہ کرے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔