خود فوج کی نظریں کس پر ہیں

17503.jpg
 

نایاب

لائبریرین
اللہ اپنا فضل فرمائے پاکستان پر ۔۔۔ آمین
یہ تو سچ لکھا کہ تحریک انصاف کے کارکن قادری صاحب کے کارکنوں جیسے ذکر و فکر والے صوفی منش نہیں ۔
بلکہ یہ پڑھے لکھے کالجوں یونیورسٹیوں کے معروف " سٹوڈنٹ" کلچر سے بخوبی آشنا ہیں ۔ اس لیئے ان پر اگر ریاستی جبر حد سے بڑھا تو حالات سنبھالے نہ سنبھل سکیں گے ۔
 

arifkarim

معطل
Top